pakistansunnitehreek
@pstmarkazkhi
ID: 755758077287206912
20-07-2016 13:35:41
66 Tweet
297 Followers
121 Following
سربراہ پاکستان سنی تحریک کی جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فاءرنگ کی شدید مذمت حکومت ملزمان کو فی الفور گرفتار کرءے،جسٹس اعجاز الاحس کے گھر پر حملہ عدلیہ پر حملہ تصور کرتے ہیں،محمد ثروت اعجاز قادری Hamid Mir حامد میر Kashif Abbasi Asma Shirazi
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری 22اپریل 2018 بروز اتوار دوپہر 12بجے سکھر میںاہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے۔۔ترجمان پاکستان سنی تحریک Geo News Urdu ARY News Urdu Roznama Express KTN News
عالم اسلام کو شب برآت کی برکتوں ،رحمتوں ،مغفرتوں والی مقدس رات مبارک ہو۔ محمد ثروت اعجاز قادری سربراہ پاکستان سنی تحریک Sarwat Ejaz Qadri ST Mujahid News Faheem Shaikh Geo News Urdu Daily Pakistan Daily Nawa-i-Waqt
ملک کے عوام سے اپیل ہے شب برآت کی مقدس رات کو پاکستان کی سلامتی،استحکام،ترقی وخوشحالی کےلءے خصوصی دعاءیں کی جاءیں،اس مبارک رات میں پاک فوج ،رینجرز ،پولیس اور سول سوساءٹی کے شہیدوں کوبھی خاص دعاءوں میں یاد رکھا جاءے،ثروت اعجاز قادری ٫Sarwat Ejaz Qadri ST Mujahid News