سمجھ نہیں آتاکہ سیاست میں کود کرچاہے وہ کوئی بھی سیاسی وابستگی رکھنےوالے لوگ ہوں کیسے
بہتان بازی
گندی تصویریں
گندی گالیاں
گندے الفاظ
گندی وڈیو
استعمال کرلیتے ہیں؟
کیاوہ اتنےجاہل ہیں کہ ان کویہ نہیں پتاکہ ہرہر لفظ کا حساب ہوگا؟
خدارا مخالفت میں اپنی عاقبت اور زبان خراب مت کریں🙏