PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile
PML-N Digital

@pmlndigitalpk

Only PML-N can bring back Pakistan on the track of development.

ID: 1606024865529696258

calendar_today22-12-2022 20:32:42

8,8K Tweet

8,8K Followers

8 Following

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی زبان وہی ہے جو بھارت ہمارے فیلڈ مارشل کیخلاف بول رہا ہے یہ لوگ بری طرح سے بےنقاب ہوچکے ہیں۔انکے اپنے لوگ انکا ساتھ چھوڑ رہے ہیں کیا یہ چلائیں گے تحریک؟ انکے لوگ عمران خان کی ٹویٹ کو ری پوسٹ تک نہیں کررہے کیا وہ انکے کہنے پر نکلیں گے؟

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

2013 ہو 18 یا 24 ہر الیکشن میں پی ٹی آئی کا رونا پرانی عادت بن چکا ہے جہاں یہ جیت جائیں وہاں انکے مطابق شفاف الیکشن اور جہاں ہار جائیں دھاندلی کا رونا۔سمبڑیال کی سیٹ ہماری ہی تھی جسے ہم نے دوبارہ برقرار رکھا ہے۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانہ 2 کیس میں جب بشریٰ بی بی کو طلب کیا گیا تو انہوں نے محض یہ بہانہ بناکر آنے دے انکار کردیا کہ انکی عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی لہٰذا وہ نہیں جائیں گی جس پہ جج نے ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ آئندہ سماعت میں بھی نہیں آتی تو انکی ضمانت منسوخ کردی جائے۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

آج تک سمجھ نہیں آسکی کہ عمران نیازی کو کس ایجنڈے کے تحت لانچ کیا گیا اور پھر اسکی پشت پناہی بھی کی جاتی رہی اور یہ ایک ایسا ناکام تجربہ تھا جس کا خمیازہ آج بھی پاکستان کو بھگتنا پڑرہا ہے۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اس خوف میں مبتلا ہیں کہ وقت کے ساتھ انکی جماعت کی مقبولیت کا گراف نیچے آرہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ایک طرف وہ جارحانہ بیان دے رہے ہیں جبکہ اندرون خانہ ڈیل کیلیے بھی کوشاں ہیں۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

"صديق جان کا بڑا انکشاف" پی پی 52 میں 40 ہزار کے قریب جعلی ووٹس پی ٹی آئی کو ڈالے گئے

"صديق جان کا بڑا انکشاف"

پی پی 52 میں 40 ہزار کے قریب جعلی ووٹس پی ٹی آئی کو ڈالے گئے
PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی اور عمران نیازی قدم قدم پہ جھوٹ بولنے کے عادی ہیں انہوں ہر ایشو پر حقائق کو مسخ کرکے اپنے مفادات کیلیے استعمال کرنا چاہا ہے۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال کے ضمنی الیکشن میں عوام نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی خدمت اور وعدوں کی تکمیل کو ووٹ کیا ہے۔صرف ووٹ نہیں کیا بلکہ واضح برتری سے کامیاب کروایا ہے۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹک آئی شروع سے ایک ہی سکرپٹ پہ کام کررہی ہے کہ جہاں جیت جائیں تو مقبولیت کا راگ الاپنا شروع کردیتے ہیں اور جہاں شکست ہو وہاں دھاندلی کا شور۔سمبڑیال الیکشن میں پی ٹی آئی کی بدترین شکست نے جعلی مقبولیت کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے جنگ میں بھارت کے 3 رافیل طیاروں سمیت ٹوٹل 7 جہاز مار گرائے ہیں۔اس کامیابی کے بعد کے پاکستان کے تمام اتحادی اور دوست ممالک ایک مثبت سوچ کے ساتھ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف میجر گورو آریہ تسلیم کررہا ہے کہ بھارت کے طیاروں کو مار گرایا گیا ہے جبکہ ڈھٹائی کا یہ عالم ہے کہ عبرتناک شکست پر شرمندہ بھی نہیں ہورہا۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

"فتنہ نیازی بنا اپنے منہ آپ منہ مٹھو" اڈیالہ جیل میں مقیم میں جمہوریت کے نام نہاد چیمپئن نے خود کو پیٹرن انچیف کا خطاب دے دیا۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے اندر اپنی صفوں میں اس وقت دراڑیں موجود ہیں۔پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں نے سمبڑیال الیکشن میں انہیں شکست سے دوچار کیا۔