PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile
PMLN

@pmln_org

Official Handle of PMLN

ID: 497658491

linkhttp://www.pmln.org calendar_today20-02-2012 06:59:13

89,89K Tweet

2,5M Followers

82 Following

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

"عوام کیلیے سفری آسانی" پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کی آسانی کیلیے وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاوشیں، وزیراعلیٰ کے احکامات پر پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح ملتان کی ضلعی انتظامیہ بھی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلیے متحرک۔زائد کرایوں کی شکایت پر ٹرانسپورٹرز کو جرمانے۔