ببر شیر(@pmln_1122) 's Twitter Profileg
ببر شیر

@pmln_1122

‏‏💕💕💕زندہ باد💕💕💕PMLN

ID:1258870934007623681

calendar_today08-05-2020 21:26:43

11,6K Tweets

11,2K Followers

7,6K Following

RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

سیٹھی صاحب کو سنیں کہ کیسے میاں نواز شریف کو مائنس کیا گیا اور انکو پیچھے بیٹھ کر بھی سب چلانے نہی دیا جائے گا آپ نون کی نا اہلی دیکھیں الیکشن مہم کے دوران ساڈی گل ہو گئ اے کا تاثر پھیلایا جبکہ اصل گل پی پی پی کی ہوئی تھی مگر نون اس سے بھی طعنے سنتی رہی

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں ایک ناکام بغاوت یہ کر چکے اس کی بہن اسی کیس میں اندر مگر دوبارہ انتشار پھیلانے کے لیے نوجوانوں کو ورغلانے کے لیے ان کو کیسے کھلا چھوڑا گیا ہے ؟

account_circle
Malik Mahmood(@M_Meh2) 's Twitter Profile Photo

بنی گالہ میں بھی نگہبان رمضان پیکیج بھیجنا چاہئے کیونکہ گھر کا واحد کفیل چوری کے کیس میں اندر ہے

account_circle
بھولا بھالا ن لیگی(@Bhola_g1) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل حکام کاکہناہےکہ ایک قیدی 3 دن سے اپنا سامان پیک کیے, شیروانی پہنےگھوم رہا ہے اور کہتا ہے کہ 'میں وزیراعظم آں'😀😂😂

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

چاچو مذاکرہ کرنے بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے، بلاول نے ہنستے ہوئے استقبال کیا۔
😂😂😂

account_circle
بھولا بھالا ن لیگی(@Bhola_g1) 's Twitter Profile Photo

جہانگیر ترین MNA اور MPA کو اپنے جہاز✈️ پر بٹھایا کرتا تھا،
اس بار عوام نے جہانگیر ترین کو اپنے جہاز پر بٹھایا ہے🤣🛩️

account_circle
بھولا بھالا ن لیگی(@Bhola_g1) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل سے ہدایت نامہ جاری آزاد امیدوار جتنے میں بھی بکتے ہیں بیچ ڈالو اور میری ضمانت کرواؤ 😂🙈

account_circle
بھولا بھالا ن لیگی(@Bhola_g1) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم نے سیٹ جیت کر بیچ دی تو کیا ہوا
آپ نے بھی تو کعبہ والی گھڑی بیچی تھی
آزاد امیدوار

account_circle
ببر شیر(@pmln_1122) 's Twitter Profile Photo

میں سلام پیش کرتا ہوں ان عظیم لوگوں کو جنہوں نے 8 فروری کو اپنا ووٹ اس شیطان کو نہی دیا جس نے شعور کے نام پر بھائی کو بھائی باپ کو بیٹے اور دوست کو دوست کا دشمن بنادیا 🥰

account_circle
ببر شیر(@pmln_1122) 's Twitter Profile Photo

پٹواریو یہ جو آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں
یہ لوٹے نہیں ہیرے ہیں ہیرے 💎❤️😂

account_circle
Malik Mahmood(@M_Meh2) 's Twitter Profile Photo

جب مداری کے ہاتھ کی صفائی تماشائیوں پر کُھل جائے، تو پھر اُس کا کرتب، کرتب نہیں رہتا بلکہ مداری خود تماشہ بن جاتا ہے

account_circle
Malik Mahmood(@M_Meh2) 's Twitter Profile Photo

سیاسی شعورپوری دنیا جسے درست سمجھتی ہے اس کا ساتھ دیتی ہے ۔جبکہ ہم جس کا ساتھ دیتے ہیں اسے درست سمجھتے ہیں.

account_circle
AMF - القدس في العيون 🇵🇸(@AMF_Views) 's Twitter Profile Photo

جو کہنا چاہتا ہوں وہ آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔ پاکستان کو آگ میں جھونکا گیا تو آپ نے ہی سب بھلا کر دوڑتے چلے آنا ہے، آپ کے سینے میں موجود وطن کا درد کوئی اور محسوس نہیں کر سکتا۔
خدارا کسی فتنہ کو راستہ نہ دیجیے۔ اللّٰه کا نام لے کر ڈٹ جائیں، انشاءاللّٰه سب اچھا ہو گا 🙏
17/17

account_circle
AMF - القدس في العيون 🇵🇸(@AMF_Views) 's Twitter Profile Photo

روشنیاں کوئی نہیں لائے گا، کراچی میں امن کی فکر کسی کو نہیں ہو گی، دوبارہ ڈرون حملے شروع ہوئے تو مؤثر حکمتِ عملی سے کسی نے نہیں روکنے، پاکستان کے مستقبل کیلئے کسی نے پریشان نہیں ہونا۔
میاں صاحب !
مجھے سارے کام یاد نہیں ہیں اور نہ ہی ایک تھریڈ میں لکھے جا سکتے ہیں لیکن میں،،
16/17

account_circle
AMF - القدس في العيون 🇵🇸(@AMF_Views) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کو مشیروں نے آئین کے تابع نہیں کرنا، ادارہ کی آئین شکنی کے آگے صحافیوں نے بند نہیں باندھنا، فیض حمیدوں کو ہاؤسنگ سوسائٹیز لوٹنے سے دانشوروں نے نہیں روکنا، تجزیہ نگاروں نے آئینی اصلاحات نہیں کرنی، نیب کا ادارہ مشیروں نے ختم نہیں کرنا، غریب کا چولہا کسی نے نہیں جلانا،،
15/17

account_circle
AMF - القدس في العيون 🇵🇸(@AMF_Views) 's Twitter Profile Photo

یہ دانش سکول بنانا مشیروں کے وس دا روگ نئیں جے ہیگا، یہ ائیرپورٹس کی تعمیر کسی دانشور کا کام نہیں، یہ PKLI جیسے ادارے صحافی نہیں بنا سکتے، تجزیہ نگار کسانوں کو آسان قرضے اور ٹریکٹرز فراہم نہیں کریں گے، دانشور غریبوں کو آسان قسطوں پر ییلو کیب اور کیری ڈبہ سکیم نہیں دیں گے،،
14/17

account_circle
AMF - القدس في العيون 🇵🇸(@AMF_Views) 's Twitter Profile Photo

ان دانشوروں نے سٹاک مارکیٹ کو اوپر لے کر نہیں جانا، ان مشیروں نے آئی ایم ایف کی فکر نہیں کرنی، ان صحافیوں نے جی 20 میں شمولیت کی کوشش نہیں کرنی، تجزیہ نگاروں نے پاکستان کو ایشین ٹائیگر نہیں بنانا، یہاں آپ کے علاوہ کسی نے موٹرویز، ہائی ویز اور پکیاں راہواں کی فکر نہیں کرنی،،
13/17

account_circle
AMF - القدس في العيون 🇵🇸(@AMF_Views) 's Twitter Profile Photo

مذہب کے نام پر تسبیح پکڑ کر موریوں والے قمیض دکھاتے ہوئے ملک کی جڑیں کاٹی گئیں تو یہی سارے دانشور واہ واہ کریں گے، القادر یونیورسٹی کے نام پر زیورات جمع کیے گئے تو مشیروں نے ککھ نئیں جے کرنا، معاشرے کی اخلاقیات مزید تباہ ہو جائیں گی اور صحافی حضرات صرف بندے گنتے رہیں گے،،
12/17

account_circle
AMF - القدس في العيون 🇵🇸(@AMF_Views) 's Twitter Profile Photo

صحت کارڈ کی طرح آپ کے دیگر منصوبوں پر بھی تختیاں لگا کر اس کو لوگوں کی ذہن سازی کیلئے استعمال کیا گیا تو یہ مشیر چپ رہیں گے، لیپ ٹاپس اور وظائف کی بجائے کٹے وچھے پروگرام آیا تو صحافی چسکے لیں گے، بلین ٹری سونامی کی آڑ میں کروڑوں اربوں ہڑپ ہوئے تو تجزیہ نگار بےبس ہوں گے،،
11/17

account_circle
AMF - القدس في العيون 🇵🇸(@AMF_Views) 's Twitter Profile Photo

کشمیر کی طرح بلوچستان کا بھی سودا ہو گیا تو یہ صحافی صرف کالم لکھ کر چپ ہو جائیں گے، ایبسالوٹلی ناٹ کہہ کر اگلے دن امریکی فوجیوں کو اسلام آباد میں ہوٹلز فراہم کیے گئے تو کوئی تجزیہ نگار ملکی سلامتی کی فکر نہیں کریگا، سی پیک دوبارہ بند ہوا تو یہ دانشور کچھ بھی نہیں کریں گے،،
10/17

account_circle