RAJ ᴵᵏᶠ (@pm_022) 's Twitter Profile
RAJ ᴵᵏᶠ

@pm_022

میں دُنیا سے الگ نہیں میری دُنیا ہی الگ ہے

ID: 1415758002024591362

calendar_today15-07-2021 19:40:01

63,63K Tweet

22,22K Followers

19,19K Following

hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ رب ذوالجلال آپ کو سدا کشاده رزق اور مال و زر میں خیر و برکت عطا فرمائیں آمین ہمیں ہمیشہ آپنی پناہ عافیت اور لازوال صحت اور خُوشیوں کے ساتھ ہمیشہ شاد اور آباد رکھیں آمین یا رب العالمین

السلام علیکم
صبح بخیر 

سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ
 رب ذوالجلال آپ کو سدا کشاده رزق اور مال و زر میں خیر و برکت عطا فرمائیں آمین 
 ہمیں ہمیشہ آپنی پناہ عافیت اور لازوال صحت اور خُوشیوں کے ساتھ ہمیشہ شاد اور آباد رکھیں
 آمین یا رب العالمین
RAJ ᴵᵏᶠ (@pm_022) 's Twitter Profile Photo

اللھم اجرنا من النار اللھم اجرنا من النار اللھم اجرنا من النار یہ گرمی تو کچھ بھی نہیں جہنم کی گرمی کے آگے اللہ ہم سب کو جہنم کے عذاب سے اپنی پناہ میں رکھیں آمین ثم آمین زبان پر شکوہ کی جگہ شکر لائیں اور دعاؤں سے نجات پائیں💯🌼

فضل (@fr9100) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم پاکستان مرشد عمران خان کے چاہنے والے جواب دیں صرف پٹواری نیڑے نا آوے

السلام علیکم پاکستان 

مرشد عمران خان کے چاہنے والے جواب دیں صرف 

 پٹواری نیڑے نا آوے
جٹی 🦋 (@jutti_kurri) 's Twitter Profile Photo

قدرت نے آپ کی تخلیق میں کسی کی نقل نہیں کی۔ اس لیے آپ بھی کسی سے موازنہ کرنے کی بجائے اپنی فطرت کو استعمال کریں۔۔۔ #سرائے_سخن

زرلش کشمیری (@zariispeaks) 's Twitter Profile Photo

وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا اور (پھر سن رکھو کہ) جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے اور خدا کارساز کافی ہے سُورَةُ النِّسَاءِ - 132

نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

"لاَ الٰه الاَ انتَ سُبحانَك اني كُنْتُ من الظالمين" (سورۃ الانبیاء، آیت 87) "تیرے سوا کوئی معبود نہیں،تو پاک ہے،بے شک میں ہی ظالموں میں سے تھا۔" "یہ حضرت یونس علیہ السلام کی دعا ہے جو انہوں نےمچھلی کے پیٹ میں اندھیرے میں پڑھی تھی یہ دعا توبہ ندامت والی عظیم دعا ہے"••❣️✨

زرلش کشمیری (@zariispeaks) 's Twitter Profile Photo

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَمَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہ وَصَحْبِہ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 💞

RAJ ᴵᵏᶠ (@pm_022) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ مبارک ایمان برو ایمان خان🕊 اللہ پاک پیاری بہن آپکو لمبی خوشحال اور صحت مند زندگی عطا فرمائے ہر سانس پہ خوشیوں اور ہر قدم پر کامیابی سے نوازے اور غم کا سایہ بھی آپ تک نہ پہنچے آمین یا رب العالمین

سالگرہ مبارک ایمان برو
<a href="/Emaan__ym/">ایمان خان🕊</a>
اللہ پاک
 پیاری بہن آپکو لمبی خوشحال اور صحت مند زندگی عطا فرمائے ہر سانس پہ خوشیوں اور ہر قدم پر کامیابی سے نوازے اور غم کا سایہ بھی آپ تک نہ پہنچے آمین یا رب العالمین
RAJ ᴵᵏᶠ (@pm_022) 's Twitter Profile Photo

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَمَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہ وَصَحْبِہ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 💞 #خاتم_النبیین_محمدﷺ

RAJ ᴵᵏᶠ (@pm_022) 's Twitter Profile Photo

وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا اور (پھر سن رکھو کہ) جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے اور خدا کارساز کافی ہے سُورَةُ النِّسَاءِ - 132

𝐌𝐚𝐧𝐢 𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢 (@usman7449) 's Twitter Profile Photo

جہاں غم ملا اٹھایا پھر اسے غزل میں ڈھالا یہی درد سر خریدا یہی روگ پالا ہم نے 💔🥲

جہاں غم ملا اٹھایا پھر اسے غزل میں ڈھالا
یہی درد سر خریدا یہی روگ پالا ہم نے
💔🥲
Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

بت جو خود تراشے تھے بن گئے خدا ہیں سب انکو زیر کرنا ہے اب انہیں گرانا ہے

بت جو خود تراشے تھے بن گئے خدا ہیں سب انکو زیر کرنا ہے اب انہیں گرانا ہے
زرلش کشمیری (@zariispeaks) 's Twitter Profile Photo

اس نے لوگوں کو مسکرا کر دیکھا اور بولا، *کیا آپ لوگوں کو یقین ہے میں واپس اسی رسٌی پر چلتا ہوا دوسری طرف پہنچ جاؤں گا؟* لوگ چلٌا کر بولے، ہاں ہاں تم کر سکتے ہو۔ اس نے پھر پوچھا، "کیا آپ سب کو بھروسہ ہے؟" لوگوں نے کہا ہاں ہم تم پر شرط لگا سکتے ہیں۔ اسنے کہا، "ٹھیک ہے، کیا آپ میں

زرلش کشمیری (@zariispeaks) 's Twitter Profile Photo

یقین الگ چیز ہے،اور بھروسہ الگ چیز۔۔ بھروسہ کرنے کے لیے آپ کو مکمل فنا ہونا پڑتا ہے۔ اور آج ہم سب میں اسی بھروسے کی کمی ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ پر یقین تو رکھتے ہیں لیکن بھروسہ نہیں کرپاتے۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا ہے: فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ

ایمان خان🕊 (@emaan__ym) 's Twitter Profile Photo

اپنا مقابلہ کسی سے مت کرو اور نا ہی خود کو کمتر سمجھو "تم جیسے بھی ہو بہترین ہو۔💞 #سرائے_سخن