Darwesh_Baba786 (@pkbaba786) 's Twitter Profile
Darwesh_Baba786

@pkbaba786

ووٹ اور سپورٹ صرف نظام مصطفیٰ ﷺ کے لیے

ID: 1727822710162804736

calendar_today23-11-2023 22:55:03

1,1K Tweet

370 Followers

614 Following

Dr Shafiq Ameeni (@shafiqameeni92) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے فلسطین کے حق میں ان شاء اللہ اگلے جمعہ، 10 اکتوبر 2025ء کو دوپہر 2 بجے، فیض آباد سے امریکن ایمبیسی تک ملین مارچ کا انعقاد کیا جائے گا۔ محترم آئمہ کرام سے گزارش ہے کہ آج جمعہ کے اجتماعات میں اس کا اعلان فرمایا جائے۔ اس پیغام کو اپنے خطبات میں شامل

Darwesh_Baba786 (@pkbaba786) 's Twitter Profile Photo

*انس بھائی کی شبازا (یک اے) کہنے کی دیر تھی کہ سارے یوتھڑے ، پٹواری امریکی غلام تتے توے پر بیٹھ گئے اور یہ جلن اب رُکنے کا نام نہیں لے رہی 🔥✌🏻*😂 #آرہےہیں_لبیک_والے

*انس بھائی کی شبازا (یک اے) کہنے کی دیر تھی کہ سارے یوتھڑے ، پٹواری امریکی غلام تتے توے پر بیٹھ گئے اور یہ جلن اب رُکنے کا نام نہیں لے رہی
🔥✌🏻*😂
#آرہےہیں_لبیک_والے
Darwesh_Baba786 (@pkbaba786) 's Twitter Profile Photo

*پیر زادہ محمد اویس رضا قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ سینیئر رہنما تحریک لبیک پاکستان ضلع نارووال کے گھر پولیس کا چھاپہ گرفتاری نا ہوسکی* #آرہےہیں_لبیک_والے

*پیر زادہ محمد اویس رضا قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ سینیئر رہنما تحریک لبیک پاکستان ضلع نارووال کے گھر پولیس کا چھاپہ گرفتاری نا ہوسکی*
#آرہےہیں_لبیک_والے
Darwesh_Baba786 (@pkbaba786) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨 *الرٹPP 55* 📢 *تحریک لبیک پاکستان حلقہ پی پی 55 شکرگڑھ سے مدثر حسین رضوی صاحب نائب ناظم اعلیٰ تحریک لبیک ضلع نارووال کے گھر پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ۔* *گرفتار نہ ہوسکی۔‼️* *تحریک لبیک پاکستان PP 55* #لبیک_کامارچ_توہوگا

یونین کونسل دولہم کاہلواں (@throomandi9) 's Twitter Profile Photo

🚨*پیر سید سجاد حسین شاہ محمدی سیفی صاحب کو* *سمبڑیال سے گرفتار کر لیا گیا!!!* *سیالکوٹ میں شدید کریک ڈاؤن جاری* 🖐🏻 #لبیک_کامارچ_توہوگا

🚨*پیر سید سجاد حسین شاہ محمدی سیفی صاحب کو* *سمبڑیال سے گرفتار کر لیا گیا!!!*
*سیالکوٹ میں شدید کریک ڈاؤن جاری* 🖐🏻
#لبیک_کامارچ_توہوگا
Darwesh_Baba786 (@pkbaba786) 's Twitter Profile Photo

*🚨الرٹ📢* *اگر کسی زمہ دار یا کارکن کو پولیس پکڑنے آتی ہے تو جو پہلا کام اس نے کرنا ہے وہ یہ ہے کہ اس نے اپنی واٹس ایپ ایپلیکشن ڈیلیٹ کر دینی ہے۔* *کسی قسم کی افراتفری نہیں پھیلانی،یہ اداروں کی نارمل روٹین ہے،اور ہم یہ روٹین درجنوں بار دیکھ بھی چکے ہیں اور نمٹ بھی چکے ہیں*

*🚨الرٹ📢*

*اگر کسی زمہ دار یا کارکن کو پولیس پکڑنے آتی ہے تو جو پہلا کام اس نے کرنا ہے وہ یہ ہے کہ اس نے اپنی واٹس ایپ ایپلیکشن ڈیلیٹ کر دینی ہے۔*

*کسی قسم کی افراتفری نہیں پھیلانی،یہ اداروں کی نارمل روٹین ہے،اور ہم یہ روٹین درجنوں بار دیکھ بھی چکے ہیں اور نمٹ بھی چکے ہیں*
یونین کونسل دولہم کاہلواں (@throomandi9) 's Twitter Profile Photo

یہ ابھی کل ہی کی بات ہے ادارے یاد رکھیں مشکل وقت میں کون تمہارے ساتھ کھڑا تھا *تحریک لبیک پاکستان حلقہ پی پی 49 کے کارکنان و ذمہ داران چاورہ باڈر پیپل چوک میں پاکستان آرمی کے نوجوانوں کے ساتھ مل کر مورچوں کی کھدائی کرواتے ہوئے*🇵🇰🥷 پی پی 49پسرور* #لبیک_کامارچ_توہوگا

یونین کونسل دولہم کاہلواں (@throomandi9) 's Twitter Profile Photo

ادارے یاد رکھیں یوتھیے جب تمہاری منجی انڈیا اور اسرائیل کے ساتھ ٹھوک رہے تھے کس جماعت کے کارکن تمہارا دفاع کر رہے تھے *مودی کی ایسی کی تیسی ساتھ تمھاری بھی اور تمہارے ساتھیوں کی🥷🏻🔥* تحریک لبیک کے مجاہد ڈاکٹر محمد طحہ چیمہ Dr. Taha چیمہ #لبیک_کامارچ_توہوگا

Darwesh_Baba786 (@pkbaba786) 's Twitter Profile Photo

مرکز تحریک لبیک پاکستان پر حملہ حکومت وقت گندی آنٹی کو بہت مہنگا پڑے گا #لبیک_کامارچ_توہوگا

یونین کونسل دولہم کاہلواں (@throomandi9) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین مناظر *ہنگامی الرٹ*‼️🚨🚨 *مرکز جامع مسجد رحمت اللعالمین کے قریب پولیس کی بھاری نفری موجود* *لگتا ہے کہ پنجاب پولیس کو احکامات تل ابیب سے مل رہے ۔۔* پنجاب پولیس خود اسرائیلی فوج کا کردار ادا کر رہی اور تحریک لبّیک کو مجبور کر رہی کہ وہ حماس کا کردار ادا کرے ۔۔

Darwesh_Baba786 (@pkbaba786) 's Twitter Profile Photo

اے اہل فلطین یاد رکھنا ہم آپ ساتھ کھڑے ہیں خون کے آخری قطرے تک 😭😭 لطيفة إسماعيل هنية #لبیک_کامارچ_توہوگا

Darwesh_Baba786 (@pkbaba786) 's Twitter Profile Photo

رات کے تین بجے موجودہ حالات لاہور میں پولیس نے تحریک لبیک کے مرکز پر حملہ کر متعدد کارکن کو شہید اور زخمی کردیا مسجد اس وقت ہسپتال کا منظر پیش کررہی ہے Hamid Mir حامد میر Iqrar ul Hassan Syed Government of Punjab Punjab Police Official

Darwesh_Baba786 (@pkbaba786) 's Twitter Profile Photo

*🚨سیدھی گولیاں😡، لاتعداد شیلنگ* *نمازِ جمعہ کیلئے آنے والوں پر پنجاب حکومت کے اسٹریٹ فائر*🚨 #اسرائیل_نوازخون_لیگ

Darwesh_Baba786 (@pkbaba786) 's Twitter Profile Photo

جو گولیاں چلا کر بھگانے آئے تھے وہ بھاگ گئے اور پاکستان و غزہ کے وارث اسلام آباد کی طرف جا رہے ہیں #اسرائیل_نوازخون_لیگ #اسرائیل_نوازخون_لیگ

Darwesh_Baba786 (@pkbaba786) 's Twitter Profile Photo

*🚨📢یہ ہے تربیت انہوں نے 5 شہید کیے۔ اور لبیک والے ان کی مرہم پٹی کر رہے ہیں* #اسرائیل_نوازخون_لیگ

Darwesh_Baba786 (@pkbaba786) 's Twitter Profile Photo

*شدید شیلنگ کا سلسلہ جاری*‼️ رینجرز کی جانب سے پر امن مارچ پر شدید کریک ڈاون شروع۔۔ سیدھی فائرنگ،تیزاب،شیلنگ جاری راتوں کو ہمیشہ یزیدی افواج حسینی قافلے پر حملہ کرتی تھی موجودہ یزید کی اولاد بھی اپنے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شدید حملے کررہی ہے۔ #TLPMarchForPalestine

Darwesh_Baba786 (@pkbaba786) 's Twitter Profile Photo

بغیر لیڈیز پولیس کے گھر پر حملہ تمہارا پر امن لوگوں کو انتہا پسند بنانے کے لیے یہی عمل کافی ہے اب گھر تمہارے بھی محفوظ نہیں رہے گے 😡🚨 *امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب کے اہلخانہ کو گرفتار کر لیا گیا* *مرکز تحریک لبیک پاکستان پر حملہ* #TLPMarchForPalestine

Darwesh_Baba786 (@pkbaba786) 's Twitter Profile Photo

*سعد بھائی کی ننی شھزادی نعلین فاطمہ بھی گرفتار* 😡 کربلا میں امام حسین رضی اللہ عنہ کا خاندان اور آج خادم حسین نور اللہ مرقدہ کا خاندان یزیدی فوج نے وہی تاریخ دہرا دی 😭💔😭 #برداشت_کی_آخری_حد_کراس #TLPMarchForPalestine

*سعد بھائی کی ننی شھزادی نعلین فاطمہ بھی گرفتار* 😡

کربلا میں امام حسین رضی اللہ عنہ کا خاندان اور آج خادم حسین نور اللہ مرقدہ کا خاندان یزیدی فوج نے وہی تاریخ دہرا دی 😭💔😭
#برداشت_کی_آخری_حد_کراس

#TLPMarchForPalestine