Hamid Ali (@pk_hamid) 's Twitter Profile
Hamid Ali

@pk_hamid

ID: 515345448

calendar_today05-03-2012 10:52:46

4,4K Tweet

219 Followers

259 Following

🇯🇴علی اعوان (@aliraza06818812) 's Twitter Profile Photo

*آ ج مصیبت زدہ آ نمائشوں میں گھرے ہوئے بارش متاثرین کی امداد کے لئے کراچی کی سڑکوں پر فقط لبیک والے امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں* *ناظم کراچی / تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن* #TLP_WelfareActivities #منبر_محراب_سے_سیاست #لاغالب_الااللہ

Hamid Ali (@pk_hamid) 's Twitter Profile Photo

آج کل ہر ایرا غیرا کہتے ہوئے نظر آتا ہے کہ میں سیاستدان ہوں، جب اس سے سیاست کی تعریف پوچھی جائے تو کچھ اتہ پتہ نہیں ہوتا۔ سیاست تو انبیاء کرام علیہم السلام کا کام رہا ہے۔ اس کا مقصد مسلمانوں کے معاملات کو سنوارنا ہے۔ #TLP_WelfareActivities

Hamid Ali (@pk_hamid) 's Twitter Profile Photo

مسلمانوں کے معاملات کو سنوارنا سیاست ہوتا ہے، نہ یہ کہ کوئی جھوٹ بول دیا اور بعد میں کہہ دیا یہ تو میرا سیاسی بیان تھا۔ اہل عقل لوگوں کو چاہیے کہ معاشرت کو یا سیاست، ہر شہ کو دین کی روشنی سے ملاحظہ کیا کریں۔ جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی! #TLP_WelfareActivities

Hamid Ali (@pk_hamid) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ کریم ہمیں جنگ یمامہ والوں کا حقیقی وارث بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Hamid Ali (@pk_hamid) 's Twitter Profile Photo

مساجد شعائر اسلام میں سے ہیں۔ اور ان کی حرمت کی پاسداری ہمارا اولین فریضہ ہے #MasjidWazirKhan

Hamid Ali (@pk_hamid) 's Twitter Profile Photo

اپنے گھروں سے محبت کرنے والے اللّٰہ کے گھر سے محبت کیوں بھول جاتے ہیں ؟ #MasjidWazirKhan

Hamid Ali (@pk_hamid) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو پورے پورے اسلام میں داخل ہو جاؤ. یہ آدھا تیتر آدھا بٹیر والے کرتوت اسلامی ممالک کے حکمرانوں کو زیب نہیں دیتے #MasjidWazirKhan

Hamid Ali (@pk_hamid) 's Twitter Profile Photo

ڈرو خدا سے ہوش کرو، کچھ مکر و ریا سے کام نہ لو یا اسلام پر چلنا سیکھو یا اسلام کا نام نہ لو #MasjidWazirKhan

Hamid Ali (@pk_hamid) 's Twitter Profile Photo

جس مملکت کی بنیاد دو قومی نظریہ پر رکھی جائے کہ ایک طرف اللہ کی عبادت کرنے والے اور دوسری طرف اللہ کی نہ ماننے والے۔ اس مملکت خداد میں اعلیٰ حکام کا انداز مخالف قومی نظریہ والوں سے ملتا جلتا ہونا، حیران کن بات ہے #MasjidWazirKhan

Hamid Ali (@pk_hamid) 's Twitter Profile Photo

تم نے شہر و قریہ نہ چھوڑا، تم نے بازاروں کو نہ چھوڑا، تم نے مسافر خانوں کو نہ چھوڑا، تم نے تعلیمی اداروں تک کو نہ چھوڑا، اور اب بات اس نہج تک پہنچ گئی کہ تم مساجد جیسے شعائر اسلام کو بھی معاذاللہ فحاشی سے منسلک کرنا چاہتے ہو؟؟ تم ہو کون؟؟ #MasjidWazirKhan

Hamid Ali (@pk_hamid) 's Twitter Profile Photo

مؤرخ اگر اندھا بہرا گونگا نہ ہوا تو لکھے گا ضرور کہ جس نے اقتدار دیا ، اس کا شکر کرنے کی بجائے ، اس کے گھر کے تقدس کو پامال کرنا شروع کر دیا۔ #MasjidWazirKhan

Hamid Ali (@pk_hamid) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب نے کیا خوب فرمایا مٹھی کھیر پکائی تہ کُتیاں اگے دھرنی ۔ ان وہن زدہ حکمرانوں کو عوام نے سر پر چڑھایا ہوا ہے اقتدار نواز کر۔ کبھی سڑک کے نام پر، کبھی اسپتال کے نام پر، کبھی 5 5 ہزار روپے کے نام پر، ورنہ میاں صاحب کا شیر فٹ بیٹھتا ہے #MasjidWazirKhan

Hamid Ali (@pk_hamid) 's Twitter Profile Photo

مؤرخ اگر بے ضمیر نہ ہوا، تو لکھے گا ضرور کہ وہن زدہ عیاش پرستی حکمرانوں نے اقصیٰ کی حفاظت کو کیا جانا تھا، یہ وزیر خان پر چوڑیاں پہنے بیٹھے رہے۔ #MasjidWazirKhan

Hamid Ali (@pk_hamid) 's Twitter Profile Photo

یہ سن کر چُپ سادھ لی اقبال اس نے یوں لگا جیسے رُک گیا وہ "اِنہیں" حیوان کہتے کہتے بلکہ اب تو حیوانوں سے بھی گئے گزرے ہیں، کیونکہ حیوان بھی جس کا کھاتے ہیں، اس کے ساتھ وفا داری کرتے ہیں۔ اوو ہاں یاد آیا یہ تو کھاتے بھی مغربی آقاؤں کا ہیں #MasjidWazirKhan

Hamid Ali (@pk_hamid) 's Twitter Profile Photo

جو اقصیٰ کی حفاظت نہ کر سکے، کر وہ کسی اور مقام کی حفاظت بھی نہیں سکتے۔ اور بات اللّٰہ کریم کے گھر تک نہیں رہنی، ان کے اپنے گھر بھی محفوظ نہیں ۔ اب یہ آنکھیں کھول کر مشاہدہ کریں یا کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے بیٹھے رہیں۔ وقت آنے والا ہے #MasjidWazirKhan

Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

امیر محترم مسجد وزیر خان میں جمعہ پڑھنے گے تھے پڑھانے نہیں ، امیر محترم نماز جمعہ کی اقامت فرماتے ہوئے ✨ #MasjidWazirKhan