Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile
Mahjbeen🌠

@pk5609

Follow me & get follow back💯 No DM🚫❌
Don't need ur attitude coz I have my own😎 💯👈
Attitude Queen👑

ID: 1238420673237745665

calendar_today13-03-2020 11:04:52

36,36K Tweet

15,15K Followers

8,8K Following

Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile Photo

اس نے بنایا ہے تو کیا اکیلا چھوڑ دے گا تجھے؟ ماں کبھی بچے کا ہاتھ میلے میں چھوڑتی ہے کیا ؟ اور اگر ہاتھ چھوٹ بھی جائے, تو بچہ اتنا نہیں تڑپتا جتنا ماں تڑپتی ہے. اُس نے تجھے پیدا کیا, ایسے ہی چھوڑ دے گا ؟ اسکی نظر جب ایک بار کسی پر پڑ جائے, تو پھر نہیں ہٹتی.

اس نے بنایا ہے تو کیا اکیلا چھوڑ دے گا تجھے؟
 ماں کبھی بچے کا ہاتھ میلے میں چھوڑتی ہے کیا ؟ اور اگر ہاتھ چھوٹ بھی جائے, تو بچہ اتنا نہیں تڑپتا جتنا ماں تڑپتی ہے. 
اُس نے تجھے پیدا کیا, ایسے ہی چھوڑ دے گا ؟
اسکی نظر جب ایک بار کسی پر پڑ جائے, تو پھر نہیں ہٹتی.
Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile Photo

سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی تیری مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ✨🍁

سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی تیری
مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ✨🍁
Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile Photo

اگر چاروں طرف اندھیرا دکھائی دیتا ہو تو اپنی ذات پر غور کیجئے ممکن ہے قدرت نے آپ ہی سے اجالے کا کام لینا ہو…!✨

اگر چاروں طرف اندھیرا دکھائی دیتا ہو تو اپنی ذات پر غور کیجئے ممکن ہے قدرت نے آپ ہی سے اجالے کا کام لینا ہو…!✨
Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile Photo

میں نے پسند ذات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کر لیا.. لائے کوئی مثال میرے انتخاب کی..❤️❤️

میں نے پسند ذات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کر لیا..
لائے کوئی مثال میرے انتخاب کی..❤️❤️
Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile Photo

کوئی کہندا اوہ دُور وسیندا کوئی کہندا اوہ رہندا نیڑے کوئی کہندا اوہ پتھرا دے وِچ کوئی کہے وِچ بولے میرے کوئی کہندا اوہ جنگلیں مِلدا کوئی کہے وِچ ملدا ہنیرے بُلھے شاہ میرا یار تاں ایسا جیڑا دِسدا چار چُفیرے

کوئی کہندا اوہ دُور وسیندا
کوئی کہندا اوہ رہندا نیڑے

کوئی کہندا اوہ پتھرا دے وِچ
کوئی کہے وِچ بولے میرے

کوئی کہندا اوہ جنگلیں مِلدا
کوئی کہے وِچ ملدا ہنیرے

بُلھے شاہ میرا یار تاں ایسا
جیڑا دِسدا چار چُفیرے
Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile Photo

ﺍﮎ ﺫﺍﺕ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﻫﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﻭﺟﺪ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻮ ﻣﺠﮭﮯ.... ﺍﺩﻫﺮ ﺭﻗﺺ، ﺍﺩﻫﺮﺭﻗﺺ، ﯾﮩﺎﮞ ﻋﮑﺲ،ﻭﻫﺎﮞ ﻋﮑﺲ..!!

ﺍﮎ ﺫﺍﺕ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﻫﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﻭﺟﺪ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻮ ﻣﺠﮭﮯ....
ﺍﺩﻫﺮ ﺭﻗﺺ، ﺍﺩﻫﺮﺭﻗﺺ، ﯾﮩﺎﮞ ﻋﮑﺲ،ﻭﻫﺎﮞ ﻋﮑﺲ..!!
Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile Photo

عشقِ کامل میں عداوتیں کیسی ، شکایتیں کیسی حکمِ یار پہ سرِ تسلیم خم، عطائے یار پہ جی بسم اللّٰہ🖤

عشقِ کامل میں عداوتیں کیسی ، شکایتیں کیسی
حکمِ یار پہ سرِ تسلیم خم، عطائے یار پہ جی بسم اللّٰہ🖤
Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile Photo

"چرواہے سے پوچھا یہ بھیڑ، بکریاں، بغیر رسی کے تمہارے ”نقشِ قدم“ پہ کیسے چلتی ہیں؟" بولا: محبت کی رسی ڈالی ہے.. !!

"چرواہے سے پوچھا یہ بھیڑ، بکریاں، بغیر رسی کے تمہارے ”نقشِ قدم“ پہ کیسے چلتی ہیں؟"
بولا: محبت کی رسی ڈالی ہے.. !!
Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile Photo

گوشہ نشینی کا بھی عجب لطف ہے صاحب یہاں وہ بھی ملتا ہے جس کو ڈھونڈا نہیں جاتا!!!

گوشہ نشینی کا بھی عجب لطف ہے صاحب 
یہاں وہ بھی ملتا ہے جس کو ڈھونڈا نہیں جاتا!!!
Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile Photo

حرف کو، لفظ کو، جُملوں کو جِلا دی ہم نے اُن ﷺ سے منسوب خیالوں کو دعا دی ہم نے کچھ لکھ کے نعتیہ اشعار بنامِ محمدؐﷺ شاعری جا تیری توقیر بڑها دی ہم نے... #صلی_اللّہ_علیہ_وآلہ_وسلّم

حرف کو،  لفظ کو،  جُملوں کو  جِلا دی ہم  نے
اُن ﷺ سے  منسوب  خیالوں  کو دعا دی ہم نے

کچھ   لکھ   کے  نعتیہ  اشعار  بنامِ   محمدؐﷺ
شاعری  جا  تیری  توقیر  بڑها  دی  ہم   نے...

#صلی_اللّہ_علیہ_وآلہ_وسلّم
Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile Photo

جس میم نے الف دے بھید کھولے میرا دل کیہندا پہلاں میم چُماں تمام عاشقان رسول ﷺ کو عید مبارک❤️

جس میم نے الف دے بھید کھولے
میرا دل کیہندا پہلاں میم چُماں
تمام عاشقان رسول ﷺ کو عید مبارک❤️
Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile Photo

میری پکار سنتا ہے سرگوشیوں میں بھی حالانکہ درمیان میں ہیں سات آسمان♥️

میری پکار سنتا ہے سرگوشیوں میں بھی 
  حالانکہ درمیان میں ہیں سات آسمان♥️
Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile Photo

کرتے نہیں ہیں عشق میں محبوب سے سوال جب کہہ دیا ہے جھوم تو بس جھومتے رہو۔۔

کرتے نہیں ہیں عشق میں  محبوب سے سوال
جب کہہ دیا ہے جھوم تو بس جھومتے رہو۔۔
Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile Photo

سیاہیاں مجھ میں ہے داغ مجھ میں اورجلے انہی کے چراغ مجھ میں اثاثہ قلب و جاں وہی ہیں میرا تو سب کچھ میرے نبی ہیں صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤

سیاہیاں مجھ میں ہے داغ مجھ میں 
اورجلے انہی کے چراغ مجھ میں 

اثاثہ قلب و جاں وہی ہیں 
میرا تو سب کچھ میرے نبی ہیں

صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤
Mahjbeen🌠 (@pk5609) 's Twitter Profile Photo

گناہوں کی ایسی دیوار نہ کھڑی کریں جو آپ کو اللہ سے بہت دور کر دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Asslam o Alaikum!!! Say blessed ♥️

گناہوں کی ایسی دیوار نہ کھڑی کریں جو آپ کو اللہ سے بہت دور کر دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Asslam o Alaikum!!!
Say blessed ♥️