Muhammad Naeem (@pk2024naeem) 's Twitter Profile
Muhammad Naeem

@pk2024naeem

السلام علیکم
مجھے فالو کریں
کمینٹ میں Done لکھیں یا نہ لکھیں
فالو بیک لیں

ID: 1747036280050069504

calendar_today15-01-2024 23:22:07

375 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Muhammad Naeem (@pk2024naeem) 's Twitter Profile Photo

*امید ہے اس بندے کو مکمل آرام آگیا ہوگا اور اب دوبارہ ایسی حرکت نہیں کرے گا۔۔۔😂😂*

Muhammad Naeem (@pk2024naeem) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ائر پورٹ۔ نیا کٹا کھل گیا جی۔ جب طاقت کا زور بڑھتا ہے تو وہ مظلوم اپنی عوام کو ہی مارتے ہیں ان کا وقت اب قریب ہے پاکستانی قوم ان سے جلد احتساب کا ارادہ رکھتی ہے یہ طاقت میں اتنے نشے سے بڑھ گئے ہیں کہ خدا سے بھی بڑا اپنے اپ کو ظاہر کر رہے ہیں

دلچسپ وعجیب تاریخ (@ajkiinfo) 's Twitter Profile Photo

سمجھ نہیں آئی کہ یہ فلم بنائی کس نے؟ پھر بنائی تھی تو چلائی کس نے؟ چلو بنائی بھی گئی، چل بھی گئی، لیکن 2024 کو یہ ٹکڑا نکال کر کون لایا؟ ســلیوٹ ہـے ان کــو 🫡

Muhammad Naeem (@pk2024naeem) 's Twitter Profile Photo

اس عمر کے بچے ماں کی گود سے نہیں نکلتے اور یہ وہ شیر ہے جو سچ مچ بچپن کا مزہ لے رہا ہے 🤣🤣