PEA Dist Sheikhupura (@pea_news) 's Twitter Profile
PEA Dist Sheikhupura

@pea_news

It's a sms service of Punjab Educators Association Sheikhupura.

To get free sms on your mobile Type

Follow PEA_News

send it to 40404

ID: 2605311000

linkhttp://peaskp.blogspot.com calendar_today05-07-2014 11:35:02

8,8K Tweet

9,9K Followers

50 Following

Akhtar Chera kharal (@akhtarchera) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Asif Bhatti PEA Dist Nankana Sahib ٹیچرز کے ساتھ نا انصافی نا منظور۔۔ اساتذہ اکرام کو فی الفور آفٹر نون کی تنخواہیں جاری کی جائیں

AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

ملک کو لوٹنے والے استاد نہیں ڈاکو وہی ہیں جنہوں نے ملک کواس نہج پہ پہنچایا۔اپ اپنی زبان درازی سیاست دانوں تک محدود رکھیں۔ہم استاد ہیں اور ہماری تربیت اجازت نہیں دیتی اپ کو اسی لہجہ میں جواب دیا جائے۔ اپنے بیان کی وضاحت اور معذرت کریں ورنہ ہم انصاف کا دروازہ بھی کھتکھایئں گے۔

ملک کو لوٹنے والے استاد نہیں
ڈاکو وہی ہیں جنہوں نے ملک کواس  نہج پہ پہنچایا۔اپ اپنی زبان درازی سیاست دانوں تک محدود رکھیں۔ہم استاد ہیں اور ہماری تربیت اجازت نہیں دیتی اپ کو اسی لہجہ میں جواب دیا جائے۔
اپنے بیان کی وضاحت اور معذرت کریں ورنہ ہم انصاف کا دروازہ بھی کھتکھایئں گے۔
AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

مہربانی کر کے ہر ملازم ایکٹو ہو سوسل میڈیا پہ رہے ہر ایک کو متحرک کرے ورنہ سوائے پچھتانے کے کچھ ہاتھ نہیں ائے گا۔ پلیز ریتویت اور فالو کرتے جایئں

مہربانی کر کے ہر ملازم ایکٹو ہو سوسل میڈیا پہ رہے ہر ایک کو متحرک کرے ورنہ سوائے پچھتانے کے کچھ ہاتھ نہیں ائے گا۔
پلیز ریتویت اور فالو کرتے جایئں
AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

آج پنجاب کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے ملازمین دعا کریں وفاق کی طرز کا اضافہ کیا جائے۔ ملازمین کے حق کو غصب نہ کیا جائےپورے ملک میں پنجاب حکومت ہے جو ملازمین کش اور غلط فیصلے کر رہی ہے۔اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے اور اس حکومت کو ہدایت عطا فرمائے آمین فالو کریں ریٹویٹ کریں

AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے ملازمین کو ان کا حق دو...✌اج رات 9 بجے اس ہیش ٹیگ پہ اپنی مہم کا آغاز پلیز ہر ملازم اس میں اپنا حصہ ڈالے جیو اور جینے دو مہم کا آغاز اگیگا پنجاب کے سنگ اب نہیں تو کبھی نہیں.... سرکاری ملازمین لاہور میں بڑے احتجاج کی تیاری کریں...... #پنجاب_کے_ملازمین_کو_ان_کا_حق_دو

PEA Dist Sheikhupura (@pea_news) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کے شیر جوان دھرنے میں پہلے دن سے ڈٹے ہوئے ہیں الحمداللہ

پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کے شیر جوان دھرنے میں پہلے دن سے ڈٹے ہوئے ہیں الحمداللہ
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

#فلسطين نے گرفتار کئے گئے #إسرائيل کے فوجیوں کی ویڈیو جاری کر دی #Israel #Palestine #Palestina

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

حماس دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ آزادی کےلیے لڑنے والا مجاہدین کا گروہ ہے جو اپنی سرزمین اور شہریوں کی حفاظت کےلیے لڑ رہا ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان کا پارلیمنٹ سے خطاب

Aftab Nazir (@aftab_nazir) 's Twitter Profile Photo

فرعونیت۔۔۔۔ یہ رعونت صرف وردی کی وجہ سے ہے۔۔۔۔ محسن نقوی کی وزارت داخلہ میں اسلام آباد پولیس یوں بھی شتر بے مہار بن چکی ہے۔۔۔۔ اگر یہی SP وردی اتار کر اکڑ دیکھاتا تو اسکی گردن کا سریا پیچھے کھڑا اکیلا بلال ہی بینڈ کرنے کے لئیے کافی تھا۔۔۔۔۔ لیکن پاس صرف قانون کا ہے۔۔۔۔۔ #shame

فرعونیت۔۔۔۔
یہ رعونت صرف وردی کی وجہ سے ہے۔۔۔۔
محسن نقوی کی وزارت داخلہ میں اسلام آباد پولیس یوں بھی شتر بے مہار بن چکی ہے۔۔۔۔
اگر یہی SP وردی اتار کر اکڑ دیکھاتا تو اسکی گردن کا سریا پیچھے کھڑا اکیلا بلال ہی بینڈ کرنے کے لئیے کافی تھا۔۔۔۔۔
لیکن پاس صرف قانون کا ہے۔۔۔۔۔
#shame