
پنوٹی
@pasoriback
ID: 1955586249802276864
13-08-2025 11:04:47
62 Tweet
22 Followers
44 Following



آج کتنے ٹکٹ ہولڈرز، MNA MPA خان صاحب Imran Khan کی بہنوں کے ساتھ تھے ؟ مرزا آفریدی کے لیے KP سے سر پے چپلیں رکھ کے آنے والے کیا کسی کو نظر آئے خان صاحب نے کھمبوں کو ٹکٹ دیے تھے کہ شاید لیڈر بن جائیں مگر کھمبے ہر گزرتے دن ثابت کر رہے ہیں کہ ان کی اوقات کھمبوں والی ہی ہے








