@parkfor5
unofficial account
ID: 1830005392807526400
calendar_today31-08-2024 22:11:11
686 Tweet
14,14K Followers
1 Following
10 days ago
سپریم کورٹ نے عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شفیع صدیقی پر مشتمل دو رکنی بنچ کل ساڑھے 9 بجے سماعت کرے گا! اللہ تعالیٰ خان صاحب کی غیبی مدد فرمائے ۔ آمین