JBᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@p_puzz_) 's Twitter Profile
JBᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ

@p_puzz_

وَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى

ID: 1791867574419927040

calendar_today18-05-2024 16:25:16

24,24K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Abdullah Chaudhry (@_abch_) 's Twitter Profile Photo

وہ جو اکیلا چلا تو قافلہ بن گیا، حق کی صدا میں وہ آئینہ بن گیا۔ ظلم کے آگے جھکا نہیں کبھی، سچ کے لیے ہر دیوار کو چیر گیا۔ خان ہے وہ، مزاحمت اُس کا فن ہے! #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

وہ جو اکیلا چلا تو قافلہ بن گیا،  
حق کی صدا میں وہ آئینہ بن گیا۔  
ظلم کے آگے جھکا نہیں کبھی،  
سچ کے لیے ہر دیوار کو چیر گیا۔  
خان ہے وہ، مزاحمت اُس کا فن ہے!
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
Abdullah Chaudhry (@_abch_) 's Twitter Profile Photo

یقین کے ہتھیار سے لڑتا ہے جو، ظلمتوں میں چراغ جلاتا ہے وہ۔ نہ جھکتا ہے، نہ تھکتا ہے، جو سچ پہ ڈٹ جائے، وہی خان کہلاتا ہے۔ یہ مزاحمت ہے، ہار نہیں—یہ انقلاب کی بات ہے۔ #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

JBᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@p_puzz_) 's Twitter Profile Photo

#اب_مزاہمت_فرض_ہوچکی دو سال پہلے انٹرنیشنل میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا، یہ ہے انقلاب جو پہلے کبھی بھی پاکستان میں دیکھنے کو نہیں ملا 🔥 Shaheens of Kaptaan

#اب_مزاہمت_فرض_ہوچکی
دو سال پہلے انٹرنیشنل میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا، یہ ہے انقلاب جو پہلے کبھی بھی پاکستان میں دیکھنے کو نہیں ملا 🔥
<a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a>
❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں آمد، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے ایوان میں ’’لیلے‘‘ کی تصویر لہرا دی🙈 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں آمد، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے ایوان میں ’’لیلے‘‘ کی تصویر لہرا دی🙈
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
Nasir Iqbal Awan (@nasir_i_a) 's Twitter Profile Photo

اختلاف رکھیں مگر عزت و احترام باقی رہنا چاہیئے۔ برائی کا جواب اچھائی سے دینا چاہیئے۔ یہ باتیں ہم نے اپنے بزرگوں سے سنی ہیں جس پر عمل ہمارا فرض ہے۔ اگر آپ کے بزرگوں نے ایسا کچھ بتایا ہے تو آپ بھی عمل کرکے دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔💥

اختلاف رکھیں مگر عزت و احترام باقی رہنا چاہیئے۔ برائی کا جواب اچھائی سے دینا چاہیئے۔ یہ باتیں ہم نے اپنے بزرگوں سے سنی ہیں جس پر عمل ہمارا فرض ہے۔ اگر آپ کے بزرگوں نے ایسا کچھ بتایا ہے تو آپ بھی عمل کرکے دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔💥
Haroon Rasheed'ᶦᵏᶠ (@_sahab_g) 's Twitter Profile Photo

خاموشی جبر کی مددگار ہے، مزاحمت روشنی کا اعلان، چپ نہیں رہیں گے ہم، #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

HURAIN KHAN 🫶 (@khan_warriors1) 's Twitter Profile Photo

..It’s time for the government to listen to the people’s demands for Imran Khan’s freedom!.. HURAIN KHAN 🫶 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Rachin Dhiman (@rachin3131) 's Twitter Profile Photo

👀 Looking for a sign to follow someone cool? Here it is. 👈 Let’s grow together — fun included, ego excluded! 🚀✨

JBᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@p_puzz_) 's Twitter Profile Photo

This is the vibe! 🚀 Dropping ego, picking up growth and good times. Let’s connect and make it fun all the way! ✨👈💯