”کوئی عورت کبھی کسی غریب کے ساتھ بھوک سے نہیں مری، لیکن بہت سی عورتیں امیروں کےساتھ ذلت سے ضرور جی چکی ہیں.“-
عزت محبت اور سکون کی قدر دولت سے کہیں زیادہ ہے!
”اگر آپ نے اپنی چاہ میں کَسر نہیں چھوڑی مگر آپ کا ساتھی آپ سے ناخوش ہے تو اُسے آذاد کر دیں اور اُسے آپ سے بہتر ڈھونڈھنے دیں، یقین کریں محبت ٹُھکرانے والے کی طرف کبھی پلٹ کر نہیں آتی۔“-