OSmªn18⁷s (@osmanwrites18) 's Twitter Profile
OSmªn18⁷s

@osmanwrites18

Writer - Work In Progress | Poetry Lover | uTuber | #ImranKhanPti | #pti | #ImranRiazKhan |

ID: 1655896403191767040

linkhttps://youtube.com/@osmanwrites18?si=AkGjunoZiIlDcAaY calendar_today09-05-2023 11:24:11

19,19K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Ava Monroe (@nibiebi) 's Twitter Profile Photo

I'm constantly begging Allah to put me in a position where I can afford whatever I want without bothering anyone. Ameen♥️🤲🏻

I'm constantly begging Allah to put me in a position where I can afford whatever I want without bothering anyone. Ameen♥️🤲🏻
𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

تلخ تجربات سے گزر کر اور کئی مان ٹوٹنے کے بعد پیدا ہونے والی خود اعتمادی ایک مشعل راہ کی صورت میں ہمیں اس مقام تک لے جاتی ہے جہاں ہمیں کسی انسانی آسرے کی ضرورت نہیں رہتی…

تلخ تجربات سے گزر کر اور کئی مان ٹوٹنے کے بعد  پیدا ہونے والی خود اعتمادی ایک مشعل راہ کی صورت میں ہمیں  اس مقام تک لے جاتی ہے جہاں ہمیں کسی انسانی آسرے کی ضرورت نہیں رہتی…
Mah Rukh Ali (@mahrukhali5555) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ خرم زیشان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے کل سے انکی کوئی ٹوئیٹ نہیں آئی 😭 Khurram Zeeshan 💔

𝙈e𝙝a𝙧 Muhammad 💫⚘️ (@maher__m___60) 's Twitter Profile Photo

شاعری کی دنیا کا بہترین پلیٹ فارم یہاں اپ دورحاضر کے بہترین شعراء حضرات سے ملتے ہیں مسلسل کامیابیوں کے سفر پہ رواں دواں #ردائے_سخن اردو ادب کے فروغ کے لیے ایک کاوش احباب روزانہ رات 10 بجے سپیس میں شرکت یقینی بنائیں کمیونٹی جوئیں کر لیں احباب x.com/i/communities/…

Haider Saeed (@haidersaeedpti1) 's Twitter Profile Photo

Happy birthday🎂 آج میری ماں کی سالگرہ ہے۔۔ وہ ماں جس نے ہر تکلیف کے باوجود مجھے حوصلہ دیا جب دنیا نے میرا ساتھ چھوڑا تب میری ماں نے میرا ساتھ نہیں چھوڑا۔۔۔ میری ماں میری طاقت ہے میری دنیا ہے اُن کی قربانیوں کا بدلہ کوئی نہیں دے سکتا۔ اللّٰہ میری ماں کو سلامت رکھے ان کی زندگی

Farzana Saeed (@farzanasaeedpti) 's Twitter Profile Photo

Haider Saeed شکریہ حیدر دنیا کی ساری ماہیں ایک جیسی ہوتی ھے ماں کا پیار احسان نہیں ھے یہ تو وہ جزبہ ھے جو اللہ کی طرف سے ھے اس لیے اللہ تعالٰی نے اپنے پیار کی مثال ماں کے پیار سے دی ھے اللہ تعالیٰ تمھارے سمیت سب کی اولاد کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

Amna Naeem (@hun_amna) 's Twitter Profile Photo

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ اللہ کے سوا نہ کوئی طاقت ہے اور نہ کوئی قوت۔ Assalamualaikum Good Morning ♥️

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ
اللہ کے سوا نہ کوئی طاقت ہے اور نہ کوئی قوت۔

Assalamualaikum 
Good Morning ♥️
OSmªn18⁷s (@osmanwrites18) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💚 اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ

Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

اس جبر کے عہد میں نام اہم نہیں ہے پیغام اہم ہے ۔۔ ان بےنامی اکاؤنٹس کی بےلوث قلمی جدوجہد قابلِ تحسین ہے

OSmªn18⁷s (@osmanwrites18) 's Twitter Profile Photo

کیا تقدیر بدل جاتی ہے؟ کہتے ہیں کہ بدل جاتی ہے، لیکن بدلنے کے بعد جو حاصل ہوا اس کا نام ہے تقدیر بدلنے سے پہلے وہ تقدیر تھی ہی نہیں بدلنے سے پہلے امکان تھا اب یہ بات آپ یاد رکھنا، تو بدلنے سے پہلے کیا ہے؟ امکانات اور ہم امکانات میں ہیں، لیکن جو ہو گیا تو وہ اب مقدر ہے! حضرت

کیا تقدیر بدل جاتی ہے؟

کہتے ہیں کہ بدل جاتی ہے، لیکن بدلنے کے بعد جو
حاصل ہوا اس کا نام ہے تقدیر بدلنے سے پہلے وہ
تقدیر تھی ہی نہیں بدلنے سے پہلے امکان تھا اب
یہ بات آپ یاد رکھنا، تو بدلنے سے پہلے کیا ہے؟

امکانات اور ہم امکانات میں ہیں، لیکن جو ہو
گیا تو وہ اب مقدر ہے!

حضرت
Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

"بکھرنے اور نکھرنے میں صرف ایک نقطے کا فرق ہے، اور وہ نقطہ آپ خود ہیں."

OSmªn18⁷s (@osmanwrites18) 's Twitter Profile Photo

چل پیر سائیں کوئی آیّت پُھونک کوئی ایسا اِسمِ اعظم پڑھ وہ آنکھیں میری ہو جائیں کوئی صوم صلوٰۃ دُرُود بتا کہ وجّد وُجُود میں آ جائے کوئی تسبیح ہو کوئی چِلا ہو کوئی وِرد بتا وہ آن ملے مُجھے جینے کا سامان ملے گر نہیں تو میری عرضی مان مُجھے مانگنے کا ہی ڈھنگ سِکھا کہ اشّک بہیں میرے

چل پیر سائیں کوئی آیّت پُھونک
کوئی ایسا اِسمِ اعظم پڑھ
وہ آنکھیں میری ہو جائیں
کوئی صوم صلوٰۃ دُرُود بتا

کہ وجّد وُجُود میں آ جائے
کوئی تسبیح ہو کوئی چِلا ہو
کوئی وِرد بتا وہ آن ملے
مُجھے جینے کا سامان ملے

گر نہیں تو میری عرضی مان
مُجھے مانگنے کا ہی ڈھنگ سِکھا
کہ اشّک بہیں میرے