NZ.Magsi_Media Cell Official (@nzmediacell) 's Twitter Profile
NZ.Magsi_Media Cell Official

@nzmediacell

Chairman Pakistan Nojahwan Etthad |
Member Provincial assembly Balochistan Nawabzada Mir Mohammad @Zarain_M Khan Magsi, Media Cell ( Official ) X Account

ID: 1533856861467947012

linkhttps://www.facebook.com/groups/454098056145144/?ref=share calendar_today06-06-2022 17:02:55

935 Tweet

1,1K Followers

157 Following

NZ.Magsi_Media Cell Official (@nzmediacell) 's Twitter Profile Photo

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا مالی بے ضابطگیوں پر کریک ڈاؤن احتساب کا عمل جاری پی اے سی کا اجلاس اصغر ترین کی زیر صدارت ہوا نوابزادہ میر زرین مگسی ودیگر افسران موجود رہے جس میں سی انیڈ ڈبلو ڈیپارٹمنٹ مالی سال21-22 Appropriation Accountsکی جانچ پڑتال2022-23کے پیراز کی مکمل چھان بین کی گئی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا مالی بے ضابطگیوں پر کریک ڈاؤن احتساب کا عمل جاری
پی اے سی کا اجلاس اصغر ترین کی زیر صدارت ہوا نوابزادہ میر زرین مگسی ودیگر افسران موجود رہے جس میں سی انیڈ ڈبلو ڈیپارٹمنٹ مالی سال21-22 Appropriation Accountsکی جانچ پڑتال2022-23کے پیراز کی مکمل چھان بین کی گئی
NZ.Magsi_Media Cell Official (@nzmediacell) 's Twitter Profile Photo

ہم رؤف حسن کے ریاست مخالفت عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں پوری قوم پاک افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ہماری افواج ہماری ملک کی محافظ ہیں اور ہم کسی بھی داخلی یا خارجی شرپسند کو برداشت نہیں کریں گے پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے لیے ہر قربانی کے لئے تیار ہیں۔ Zarain Magsi Baloch

ہم رؤف حسن کے ریاست مخالفت عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں پوری قوم پاک افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ہماری افواج ہماری ملک کی محافظ ہیں اور ہم کسی بھی داخلی یا خارجی شرپسند کو برداشت نہیں کریں گے پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے لیے ہر قربانی کے لئے تیار ہیں۔
Zarain Magsi Baloch
NZ.Magsi_Media Cell Official (@nzmediacell) 's Twitter Profile Photo

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے میں 35 افراد کی شہادت اور کئی کے زخمی ہونے کی خبر انتہائی دلخراش ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا کرے۔ اس مشکل وقت میں سوگوار خاندانوں کے لیے صبر کی دعا ہے۔ نوابزادہ میر زرین خان مگسی

رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان نوابزادہ میر زرین خان مگسی ، نے موسیٰ خیل، لسبیلہ، بولان ، قلات اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں دہشت گردی کے بہیمانہ واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور 34 معصوم افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ Zarain Magsi Baloch

رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان نوابزادہ میر زرین خان مگسی ، نے موسیٰ خیل، لسبیلہ، بولان ، قلات اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں دہشت گردی کے بہیمانہ واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور 34 معصوم افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Zarain Magsi Baloch
NZ.Magsi_Media Cell Official (@nzmediacell) 's Twitter Profile Photo

رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان نوابزادہ میر زرین خان مگسی اسمبلی اجلاس میں موجود۔

NZ.Magsi_Media Cell Official (@nzmediacell) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانے والوں کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ پوری قوم ان کے خلاف متحد ہے، ملک کے ہر شہری کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے۔ بلوچستان میں ہونے والے حالیہ واقعات کی مذمت کرتے ہے ، ہم اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے Zarain Magsi Baloch

ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے حقیقی مسائل کیا ہیں؟؟؟ دہشتگردی نوجوانوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟ رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان میر زرین خان مکسی کی خصوصی گفتگو #ARYNews #Khabar

NZ.Magsi_Media Cell Official (@nzmediacell) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر زرین خان مگسی سے صوبائی مشیر میر علی حسن زہری کابینہ اجلاس کے بعد خوشگوار ماحول میں گفتگو کر رہے ہیں

کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر زرین خان مگسی سے صوبائی مشیر میر علی حسن زہری کابینہ اجلاس کے بعد خوشگوار ماحول میں گفتگو کر رہے ہیں
ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

پرتشدد واقعات اور دہشتگردی بلوچوں کی روایت میں نہیں ہے ،زرین مگسی کوئی دو رائے نہیں کہ بلوچستان پاکستان کاحصہ ہے اور رہےگا ،زرین مگسی غلطیاں اور اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے مگر ہم سب پاکستانی ہیں،زرین مگسی #ARYNews #DGISPR

NZ.Magsi_Media Cell Official (@nzmediacell) 's Twitter Profile Photo

نوابزادہ میر زرین خان مگسی، رکن صوبائی اسمبلی: " 6 ستمبر ہمارے قومی اتحاد اور عزم کی علامت ہے۔ پاک فوج اور عوام نے دشمن کے ناپاک عزائم کو شکست دے کر ثابت کیا کہ ہم اپنے وطن کی حرمت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ #یوم_دفاع #OurHeroes #PakistanZindabad #6September

نوابزادہ میر زرین خان مگسی، رکن صوبائی اسمبلی:

6 ستمبر ہمارے قومی اتحاد اور عزم کی علامت ہے۔ پاک فوج اور عوام نے دشمن کے ناپاک عزائم کو شکست دے کر ثابت کیا کہ ہم اپنے وطن کی حرمت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
#یوم_دفاع
#OurHeroes
#PakistanZindabad
#6September
NZ.Magsi_Media Cell Official (@nzmediacell) 's Twitter Profile Photo

رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان نوابزادہ میر زرین خان مگسی کا اسمبلی اجلاس میں شرکت

رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان نوابزادہ میر زرین خان مگسی کا اسمبلی اجلاس میں شرکت
NZ.Magsi_Media Cell Official (@nzmediacell) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر زرین خان مگسی بلوچستان اسمبلی میں بات چیت کررہے ہیں Sarfraz Bugti Zarain Magsi Baloch

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر زرین خان مگسی بلوچستان اسمبلی میں بات چیت کررہے ہیں

Sarfraz Bugti Zarain Magsi Baloch
NZ.Magsi_Media Cell Official (@nzmediacell) 's Twitter Profile Photo

نوابزادہ میر زرین خان مگسی کی بلوچستان اسمبلی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے

نوابزادہ میر زرین خان مگسی کی بلوچستان اسمبلی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے
Zarain Magsi Baloch (@zarain_m) 's Twitter Profile Photo

We must strive in making a tolerant and non-violent Balouchistan. Violence on all ends will only create more violence… we must look ahead towards a #ProsperousBalochistan #BalochistanPakistan

NZ.Magsi_Media Cell Official (@nzmediacell) 's Twitter Profile Photo

رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان نوابزادہ میر زرین خان مگسی کو وزیراعلی کے مشیر برائے قانون اور پارلیمنٹری افیرز تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

پی ایم ایل(ن) کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر زرین مگسی سے پارٹی رہنماؤں اور ورکرز نے ملاقات کی اور پارلیمانی سیکریٹری (لاء اینڈ پارلیمنٹری افیئرز ) منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

پارلیمانی سیکرٹری لاء اینڈ پارلیمنٹری افیئرز نوابزادہ میر زرین خان مگسی سے کوئٹہ میں ان کی رہائش گاہ پر مختلف وفود اور عمائدین نے مولاقات کی، جس میں ترقیاتی منصوبوں اور علاقائی امور پر تبادلہ کیا گیا۔ Zarain Magsi Baloch

پارلیمانی سیکرٹری لاء اینڈ پارلیمنٹری افیئرز نوابزادہ میر زرین خان مگسی سے کوئٹہ میں ان کی رہائش گاہ پر مختلف وفود اور عمائدین نے مولاقات کی، جس میں ترقیاتی منصوبوں اور علاقائی امور پر تبادلہ کیا گیا۔
Zarain Magsi Baloch
NZ.Magsi_Media Cell Official (@nzmediacell) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: نوابزادہ زرین خان مگسی سے کوئٹہ رہائش گاہ پر مختلف وفود عمائدین نے مولاقات کی جس میں اہم ترقیاتی منصوبوں اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال، پارلیمانی سیکرٹری لاء اینڈ پارلیمنٹری افیئرز قلمدان ملنے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں و ورکرز مبارکباد پیش کررہے ہیں Zarain Magsi Baloch