رات 3:30
بھارت کی جانب سے نور خان ایئربیس، مرید ایئربیس اور شورکوٹ بیس کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش
پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں —
ڈی جی آئی ایس پی آر
یا اللہ تو ان دشمنوں کی آنکھوں کے سامنے ایسی دیوار بنا دے کہ یہ ہمارے ملک کو دیکھ ہی نا سکیں ۔۔ انہیں اندھا ، گونگا ، بہرہ کردے ۔۔ یا اللہ ہماری فوج کی مدد فرما آمین
یااللہ جب 313 تھے تب بھی تجھی سے مدد مانگی تھی آج کروڑوں ہیں لیکن مدد میرے مالک تجھی سی مانگتے ہیں.
بے شک میرے مالک تیری مدد کے بغیر ہم کچھ نہیں ہماری اس کلمہ طیبہ کے نام پہ بننے والی ریاست کی مدد فرما میرے مالک.
اہم خبر
خضدار بلوچستان میں سکول کے بچوں کی بس پر حملہ کروانے والے فتنۃ الہندوستان، BLA کے اہم کمانڈر اور خضدار کے نام نہاد بیس کمانڈر سرمچار، مرتضی بلوچ کو اس کے ساتھیوں سمیت جہنم واصل کردیاگیا🔥🔥
جنرل باجوہ کہا کرتے تھے کہ میرے ٹینکوں میں ڈیزل نہیں میری توپوں کے لئے گولے نہیں ہیں لیکن پاکستان آرمی پاکستان ایرفورس اور نیوی نے حالیہ جنگ میں ثابت کر دیا کہ پورا بھارت ہمارے نشانے پر ہے ہم بھارت میں کہیں بھی اسکی کوئی بھی ائر بیس تباہ کر سکتے ہیں