Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile
Nauman khan

@noumijan007

ایک ہی ہوں ، مُجھے گنوا دوگے

ID: 1192172004079808513

calendar_today06-11-2019 20:09:01

259,259K Tweet

24,24K Followers

16,16K Following

Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم مفہوم قرآن۔ ( قرآن مجید۔ توبہ واستغفار ) اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی اور یہ بات نہ ہوتی کہ اللہ کثرت سے توبہ قبول کرنے والا، حکمت والا ہے ( تو خود سوچ لو کہ تمہارا کیا بنتا؟ )۔ ( ۲۴: النور، ۱۰ )

السلام علیکم

مفہوم قرآن۔

( قرآن مجید۔ توبہ واستغفار )

اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی اور یہ بات نہ ہوتی کہ اللہ کثرت سے توبہ قبول کرنے والا، حکمت والا ہے ( تو خود سوچ لو کہ تمہارا کیا بنتا؟ )۔

( ۲۴: النور، ۱۰ )
Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

*◄:رسول اللهﷺ نے فرمایا:►* *◄:بنی اسرائیل کے معاملات انکے انبیاء سنبھالا کرتے تھے جب بھی کوئی نبی وفات پاتا دوسرا نبی اسکا جانشین بن جاتا لیکن میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا ہاں! خلفاء ہوں گے اور بکثرت ہوں گے:►* * *◄:بخاری, احادیث, الانبیاء [3455]:►*

*◄:رسول اللهﷺ نے فرمایا:►*

*◄:بنی اسرائیل کے معاملات انکے انبیاء سنبھالا کرتے تھے جب بھی کوئی نبی وفات پاتا دوسرا نبی اسکا جانشین بن جاتا لیکن میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا ہاں! خلفاء ہوں گے اور بکثرت ہوں گے:►*
* 
 *◄:بخاری, احادیث, الانبیاء [3455]:►*
Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر! بندہ چاھے کتنا بھی نافرمان کیوں نہ ھو، اللہ تعالی اپنی رحمت سے اس کے لئے اس دنیا میں (موت سے پہلے) دو دروازے ہمیشہ کھلے رکھتا ھے۔ ۔ رزق کا دروازہ ۔ توبہ کا دروازہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر!

بندہ چاھے کتنا بھی نافرمان کیوں نہ ھو، اللہ تعالی اپنی رحمت سے اس کے لئے اس دنیا میں (موت سے پہلے) دو دروازے ہمیشہ کھلے رکھتا ھے۔

۔   رزق کا دروازہ
۔   توبہ کا دروازہ
Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

*🫀ایمان کی سب سے مضبوط کڑی* پیارے نبی ﷺ نے فرمایا ایمان کی سب سے مضبوط کڑی یہ ہے: اللہ کے لیے دوستی رکھنا، اللہ کے لیے دشمنی رکھنا، اللہ کے لیے محبت کرنا، اور اللہ کے لیے نفرت کرنا صحيح الجامع الصغير حدیث نمبر 2539

*🫀ایمان کی سب سے مضبوط کڑی* 

پیارے نبی  ﷺ نے فرمایا 
ایمان کی سب سے مضبوط کڑی یہ ہے:
 اللہ کے لیے دوستی رکھنا،
 اللہ کے لیے دشمنی رکھنا، 
اللہ کے لیے محبت کرنا، اور 
اللہ کے لیے نفرت کرنا

صحيح الجامع الصغير
حدیث نمبر 2539
Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

حُبِ احمد ازل سے ہی سینے میں ہے میں یہاں ہوں میرا دل مدینے میں ہے ⁦♥️⁩ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ⁦♥️⁩

حُبِ احمد ازل سے ہی سینے میں ہے 
میں یہاں ہوں میرا دل مدینے میں ہے 

⁦♥️⁩ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ⁦♥️⁩
Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

سکون کی ایک وادی ہے جسے لوگ مدینہ کہتے ہیں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤️

سکون کی ایک وادی ہے
 جسے لوگ مدینہ کہتے ہیں

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤️
Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

اک آرزو ہے آپ کے در پر بھی آؤں میں اور دوسری ہے جان ہو قربانِ مصطفیٰؐ پڑھیے درود شام و سحر ذکر کیجیے صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! ہے فرمانِ مصطفیٰؐ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💖

اک آرزو ہے آپ کے در پر بھی آؤں میں
اور دوسری ہے جان ہو قربانِ مصطفیٰؐ

پڑھیے درود شام و سحر ذکر کیجیے
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!  ہے فرمانِ مصطفیٰؐ

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💖
Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 🌷صبح بخیر 🌷 اے اللہ ہمیں راہ ہدایت اور شرم و حیاعطا فرما,غیرت ایمانی عطا فرما بے روزگاروں کو حلال رزق عطا فرما .بےاولادوں کو نیک اور صالح اولاد عطا فرما۔ آمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹

🌷صبح بخیر 🌷

اے اللہ ہمیں راہ ہدایت اور شرم و حیاعطا فرما,غیرت ایمانی عطا فرما بے روزگاروں کو حلال رزق عطا فرما .بےاولادوں کو نیک اور صالح اولاد عطا فرما۔ 

آمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

دُنیا کی سب سـے بہتریـن مـصروفیت آپﷺ پـر درُود شریف پـڑھـنا ہــے 💓) صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

دُنیا کی سب سـے بہتریـن مـصروفیت آپﷺ پـر درُود شریف پـڑھـنا ہــے 💓)

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍃 صـــباح♡الخــــيرّ🌷 *ہر انسان کی سب سے بڑی ضرورت سکون ہے اور وہ بس اللہ اور اس کے محبوب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یاد میں ہے*❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍃 

صـــباح♡الخــــيرّ🌷

*ہر انسان کی سب سے بڑی ضرورت سکون ہے اور وہ بس اللہ اور اس کے محبوب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یاد میں ہے*❤️
Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

جس دل کو ہو ذکرِ محمد ﷺ سے نسبتیں اُس دل کو کسی زمانے میں موت نہیں ھے... "صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم"

جس دل کو ہو ذکرِ محمد ﷺ سے نسبتیں      
اُس دل کو کسی زمانے میں موت نہیں ھے...

"صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم"
Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🇵🇰💚 بےشک ﷲ اور اسکے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپﷺ پر خوب درود و سلام بھیجو. جمعہ مبارک

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🇵🇰💚

بےشک ﷲ اور اسکے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپﷺ پر خوب درود و سلام بھیجو.

جمعہ مبارک