فواد چوہدری کا آدھا وجدان تو سچ ہو گیا
اُس نے کہا تھا عمران خان پاپولر اتنا ہے کہ کوئی عدالت اُسے توہین عدالت کے جُرم میں بھی سزا نہیں سُنا سکتی۔۔۔ایسا ہی ہوا
اور فرمایا تھا کہ عدالت کو عمران خان سے معذرت کرنی چاہئے
دیکھتے ہیں عدالت کب معذرت کرتی ہے
@AthKazmi میں پاکستان کیلئے جان دوں گا. میں پاکستان کیلئے ہر قربانی دوں گا. میں پاکستان کیلئے اپنے بچوں کی قربانی دوں گا.... قائدِ عوام شہید زوالفقارعلی بھٹو