Dr. Noreen Akram Rathore (@noreenrathore) 's Twitter Profile
Dr. Noreen Akram Rathore

@noreenrathore

Int'l Lawyer, Human Rights Defender, Legal Advisor EU🇪🇺, Main Rept. UN EU🇪🇺 & NY🇱🇷, Researcher, Consultant, Peace Educator, Personality Generator, Writer

ID: 358635673

linkhttps://www.youtube.com/c/EuropeInfoPoint calendar_today20-08-2011 07:11:07

1,1K Tweet

1,1K Followers

761 Following

Dr. Noreen Akram Rathore (@noreenrathore) 's Twitter Profile Photo

سلام پیش کرتی ہوں ایسے بہادرنوجوانوں کو جو اپنی جان خطرے میں ڈال کرزندگی کی بازی لگا دی اورقوم کو آزاد کروادیا منافقوں اور غداروں سے، یہ ہوتا ہے اتحاد تنظیم اورایمان کہ ہم پوچھیں گے ماشاءاللہ۔۔اللہ پاک سلامت رکھے آمین۔پاکستانیوں اب بھی کوشش کرو تو جیت جاو گے خان کو ضرورت ہے

Dr. Noreen Akram Rathore (@noreenrathore) 's Twitter Profile Photo

یہ دھمکیاں پاکستان کی قوم کو دی جا رہی ہیں جن کے ٹیکس پر یہ لوگ پلتے ہیں جن کے کفن دکھا کر یہ لوگ بھیک مانگتے ہین 25 کروڑ قوم حق کھانے والوں کی جرات دیکھیں Imran Khan Faisal Khan Imran Riaz Khan

یہ دھمکیاں پاکستان کی قوم کو دی جا رہی ہیں جن کے ٹیکس پر یہ لوگ پلتے ہیں جن کے کفن دکھا کر یہ لوگ بھیک مانگتے ہین 25 کروڑ قوم حق کھانے والوں کی جرات دیکھیں
Imran Khan Faisal Khan Imran Riaz Khan
Dr. Noreen Akram Rathore (@noreenrathore) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ حسنین اللہ اپ سے راضی ہو اپ نے انسانیت کی خدمت میں بہت ساتھ دے رہی x.com/ImranRiazKhan/…

Dr. Noreen Akram Rathore (@noreenrathore) 's Twitter Profile Photo

مشن نور کا آغاز ہو چکا ہے اللہ پاک ہمارے ملک کو تمام آفات سے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین Aladeen PTI x.com/zeshmohmand/st…

Dr. Noreen Akram Rathore (@noreenrathore) 's Twitter Profile Photo

حق کے ساتھ کھڑا ہونا اور باطل کے خلاف ہونا ہی اصل مسلمان ہونے کی دلیل ہے مسلمان ظلم نہی کرتا ظالموں سے بچاتا ہے انصاف کی بات کرتا ہے حقوق کی بات کرتا ہے x.com/FrankfurtPK/st…

Dr. Noreen Akram Rathore (@noreenrathore) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ کارکردگی جو عمران خان نہی دکھا سکتا تھا ٹرمپ جیسے کپڑے پہن کر امریکی جھنڈا لگا کر اور ٹائی بھی امریکی جھنڈے کی لگا کر شوخی مارنے والوں کو سمجھنا چاہیے کہ پاکستان کی عزت کا سودا ہوا ہے امریکہ کے ساتھ وفاداری دکھا کر مسلمانوں کے ساتھ غداری پر فخر محسوس کرنے والوں شرم کرو

پرچی پڑھنے والے کو اتنا اعزاز دے رہے جیسے کوئی عظیم کام کر کے آیا ہو۔ جو خود سے دو لفظ نہ بول سکے اپنے قومی لباس کو نہ پہن سکے اسکی تعریفوں کے پل باندھ رہے جاہل لوگ جن کا تعلیم اور علم سے کوئی تعلق نہی x.com/MaidahMuhammad…

Dr. Noreen Akram Rathore (@noreenrathore) 's Twitter Profile Photo

یہ یہودی ایجنٹ کس کو کہا جاتا رہا اور اب ہمارے چیف آف آرمی سٹاف ٹرمپ اور نیتن یاہو کا بازو تھاما ہوا۔ اب کوئی بولے گا یا سب گونگے ہو گئے ہیں یہودیوں کے ساتھ کون ہے انکا ایجنٹ کون ہے؟؟؟؟؟؟؟ شرم مگر تم کو نہی آتی

یہ یہودی ایجنٹ کس کو کہا جاتا رہا اور اب ہمارے چیف آف آرمی سٹاف ٹرمپ اور نیتن یاہو کا بازو تھاما ہوا۔ اب کوئی بولے گا یا سب گونگے ہو گئے ہیں یہودیوں کے ساتھ کون ہے انکا ایجنٹ کون ہے؟؟؟؟؟؟؟
شرم مگر تم کو نہی آتی
Dr. Noreen Akram Rathore (@noreenrathore) 's Twitter Profile Photo

WE DEMAND RELEASE ALL POLITICAL PRISONER DNT MESS WITH RULE OF LAW AND JUSTICE. WE HAVE FUNDAMENTAL RIGHTS, INT'L RIGHTS AND ISLAMIC RIGHTS. DNT PLAY WITH INNOCENT CITIZENS.

یہ الفاظ جو نواز شریف کی شان میں کہے گئے کسی نے نوٹ کیے یا نہی "نواز شریف کا دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں" کیا یہ شرک نہی کافرانہ الفاظ نہی ہے ان الفاظ کی مذمت کرنی چاہیے Aladeen Aliya Hamza Malik Imran Khan Imran Riaz Khan

آپ نے انجانے سچ کہ دیا واقعی ہی عمران خان سو دفعہ تو کیا ہزاربار بھی مر کر واپس آئے تولالا کی طرح نہی ہو سکتا پتہ ہے کیوں عمران خان ایمان فروش نہی ہے دولت کے لئے غداری نہی کرتا، جس ملک میں رہتا ہے اس کی قوم کو ظلم سے نجات دلانے کی بات کرتا ہے۔ ظالم کے ساتھ آپکا لالا ہی کھڑاہوسکتا

باپردہ اور با حیا بزرگ عورت پر ہاتھ آٹھانا اسکو گھسیٹنا ایک انتہائی شرمناک حرکت ہے ایسے لوگوں کے ہاتھ توڑ دینے چاہیے ہم پنجاب پولیس سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسے پولیس آفیسرز کو نکالا جائے اور نورین خان نیازی سے قوم کے سامنےمعافی منگوائی جائے۔ Aliya Hamza Malik Imran Riaz Khan Faisal Khan

انٹر نیشنل میڈیا اڈیالا جیل کے باہر پہنچ گئی اس وقت قوم کو یک جان ہو کر ڈٹ جانا چاہیے جب تک عمران خان کو باہر نہ لائیں، قوم اب مضبوطی سے کھڑی رہے اپنے اور اپنے بچوں کے حقوق کے لئے متحد ہو کر رہنا ہے x.com/SaraMirGilgity…

Dr. Noreen Akram Rathore (@noreenrathore) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے تمام ایئرپورٹ پرصرف مال بنانے کے لئے لوگوں سے بڑی زیادتی کی جا رہی ہے۔اصلی دستاویزات اوراوریجنل ویزہ ہونے کے باوجود مسافروں کو سائیڈ پرکر کے اسکے گھر والوں سے پیسوں کی ڈیل کی جاتی ہے اگر ڈیل کامیاب ہو جاتی ہے تو بندے کوسفر کرنے کی اجازت مل جاتی ہے

پاکستان کے تمام ایئرپورٹ پرصرف مال بنانے کے لئے لوگوں سے بڑی زیادتی کی جا رہی ہے۔اصلی دستاویزات اوراوریجنل
ویزہ ہونے کے باوجود مسافروں کو سائیڈ پرکر  کے اسکے گھر والوں سے پیسوں کی ڈیل کی جاتی ہے اگر ڈیل کامیاب ہو جاتی ہے تو بندے کوسفر کرنے کی اجازت مل جاتی ہے