The Warrior (@nor6t2) 's Twitter Profile
The Warrior

@nor6t2

﷽.🕋
وما ارسلناك إِلا رحمة للعالمين ﴿ﷺ

ID: 1441711894998388741

calendar_today25-09-2021 10:32:42

98,98K Tweet

26,26K Followers

21,21K Following

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 تنزانیہ کے مقامی لوگ صحراء کو سرسبز بنانے کے لیے بارش کا پانی جمع کرنے کی خاطر ہلال نما گڑھے کھودتے ہیں۔

Laila PTI (@lailapti_) 's Twitter Profile Photo

💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر پاکستان 💞 ❤️اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ❤️

💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖

💞صبـــح بخـــیر  پاکستان  💞

❤️اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ❤️
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ٹرمپ کو شکایت تھی کہ زیلنسکی کبھی شکریہ ادا نہیں کرتا، لیکن اس بار ملاقات شروع ہوتے ہی زیلنسکی نے ایک منٹ کے اندر 8 بار شکریہ ادا کیا۔

Fauzia Siddiqui (@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی کراچی والوں کی حفاظت فرما اور اِن گھٹیا حکمرانوں سے ہماری جان چھڑا

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ میں اسرائیلی جنگ اور ناکہ بندی کے باعث انسانی بحران مزید گہرا ہوگیا۔

Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 Good Morning 🥀 حضرت علی ع نے فرمایا ✨♥️ جب اللہ سے مانگ لو تو دل میں نہ ملنے کا ڈر نہ رکھو کیونکہ اللہ اٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھتا ہے اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ 🌹💐

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹

Good Morning 🥀

 حضرت علی ع نے فرمایا ✨♥️
جب اللہ سے مانگ لو تو دل میں نہ ملنے کا ڈر نہ رکھو کیونکہ اللہ اٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھتا ہے 

   اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ 🌹💐
Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں لوگوں کو اور کتنے سال لگیں گے اس جہالت سے نکلنے کیلئے 🤦 چھوٹا پیر صاحب ابھی تیاری کے عمل میں ہے

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 تھائی لینڈ کے بادشاہ اور ملکہ نے بھوٹان سے روانگی کے دوران خود بوئنگ 737 جہاز کو پائلٹ اور کو پائلٹ کی حیثیت سے اڑایا۔

Miraah Khan (@miraah_khan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعتہ المبارک. صبح بخیر پاکستان 🌹🌻♥️ 🌼

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعتہ المبارک.

صبح بخیر پاکستان 🌹🌻♥️ 🌼
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 بنگلہ دیش کے محمد یونس کے پریس سیکرٹری شفیق الحق عالم نے اعلان کیا کہ 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانیوں کو بنگلہ دیش میں داخل ہونے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔

🔴 بنگلہ دیش کے محمد یونس کے پریس سیکرٹری شفیق الحق عالم نے اعلان کیا کہ 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانیوں کو بنگلہ دیش میں داخل ہونے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔
Sadia Khalid (@sadiasofficial) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کی اس غریب ٹیلنٹڈ بیٹی کو وائرل کریں تاکہ اسکے ٹیلنٹ کو صحیح سمت مل سکے❤️

Moeen Akhtar (@vpn9742) 's Twitter Profile Photo

بابا روز کہتے ہیں کھانا لیکر آئونگا 3دن سے بابا جھوٹ بول رہے ہیں کھانا نہیں لارہے ہم نے 3دن سے کچھ نہیں کھایا😭😭 اس رجیم نے میرے ملک کو تباہ کرکے رکھ دیا۔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایران نے اسرائیل اور امریکہ کے ہاتھوں قتل ہونے والے اعلیٰ شخصیات کے ماڈل تہران ایئرپورٹ پر نمائش کے لیے لگا دیے۔

Elon Musk (@elonmusk) 's Twitter Profile Photo

xAI will soon be far beyond any company besides Google, then significantly exceed Google. Companies in China will be the toughest competitors, because they have so much more electricity than America and are super strong at building hardware.