شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم العالی کا عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے ساتھ ہر قسم کی تعاون کی اپیل تاکہ مجلس تحفظ ختم نبوت پوری دنیا میں ختم نبوت کی آواز پہنچنے میں آسانی ہو
#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
نہ حکومت کی کوئی وضاحت ہمیں قبول ہے، نہ عدالت کی وضاحت قبول ہے۔ عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے اور ہم اس عقیدے پر مرمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ یہ مقدمہ ہم خود لڑیں گے۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
میں پوری قادیانیت کو اور اسکی پوری قیادت کو پیغام دینا چاہتا ہوں آؤ توبہ کرلو، دائرہ اسلام میں واپس آجاؤ،
ورنہ اس خبیث باطن کے ساتھ تمہارا باپ بھی اپنے آپ کو پاکستان میں مسلمان نہیں کہلوا سکے گا۔
#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی حکم پر سپریم کورٹ کے مبارک ثانی کیس میں متنازعہ فیصلے کیخلاف جےیوآئی پی ایس 116 کے زیرِ اہتمام موکھی روڈ نئی سبزی منڈی میں احتجاجی مظاہرے میں حاضری
#TeamJUISindh #JuiUpdates
#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
پشاور: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر جمعیت علمائے اسلام پشاور کے زیر اہتمام سپریم کورٹ کی
غیر شرعی اور غیر آئینی فیصلے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ جاری
#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
پشاور:
قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر جےیوآئی پشاور کےزیر اہتمام سپریم کورٹ کی غیرشرعی اور غیرآئینی فیصلے کیخلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ،
صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمان اور جنرل سیکرٹری مولانا عطاءالحق درویش نے مظاہرے سےخطاب کیا۔
#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
جے یو آئی پنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں مظاہرے
سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین مخالف اور قادیانیت نوازی پر مبنی ہے۔ حافظ نصیر احمد احرار
ملتان ( ) جے یو آئی کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے، لاہور میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے
جمعیت علماء اسلام ضلع ٹنڈوالہ یار کی طرف سے ٹنڈوالہ یار پریس کلب پر سپریم کورٹ کے متنازعہ فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
مظاہرے سے ضلعی امیر مولانا دوست محمد فاروقی
ضلعی جنرل سیکریٹری مولانا عبدالشکور تہیبو و دیگر نے خطاب کیا
#TeamJUISindh
#teamjuitandoallahyar
جمعیۃ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
جمعیۃ علماء اسلام اسماعیل ھنیہ کے خاندان اور فلسطینیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ مولانا فضل الرحمان
اسماعیل ھنیہ کی شہادت سے فلسطین کی آزادی کی
امریکہ کی خوشنودی کے لئے اگر تم مدارس کے خلاف اعلان جنگ کر سکتے ہو تو آقائے نامدار کی پشت پناہی میں ہم بھی اپ کے خلاف اعلان جنگ کر سکتے ہیں مقابلہ ہوگا جہاد ہوگا دیکھا جائے گا کہ تم کس طرح دین کو ختم کر سکتے ہو۔ مولانا فضل الرحمان کا مردان میں خطاب
ہم نے اس ملک کو بچانا ہے ہم نے اپنے صوبے کے اور اپنے صوبے کے بچوں کے آنے والے بچوں کے حقوق کی جنگ لڑنی ہے، ملک کی وحدت کو برقرار رکھتے ہوئے ، ملک کی سلامتی کو برقرار رکھتے ہوئے، ملک کی وحدت پر کوئی سودا نہیں ہو سکتا کوئی سمجھوتا نہیں ملک کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا یہ ملک
یہ ملک ہمارا ہے. اس ملک میں اپنے حق کے لیے جنگ لڑنا یہ ہمارا حق ہے.
ہم ملک کے وفادار ہیں اور میں سمجھتا ہوں ہم سے بڑھ کر وفادار کوئی نہیں ہے. کوئی یہ مت سمجھے کہ بس ملک ہمارا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں، ملک کا محافظ اس ملک کا ہر سپوت ہے، ہر بچہ ہے، ہر جوان ہے۔
قائد جمعیۃ
*(حرف بحرف صحیح 💯)*
صرف عمران نہیں جنرل باجوہ، فیض حمید بھی ملکی تباہی کے ذمہ دار اور اس ملک کے مجرم ہیں ۔
معاشی تباہی حادثے کے تحت نہیں منصوبہ بندی سے ہوئی زمہ داروں کو قوم کے سامنے بے نقاب ہونا چائیے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان/ پشاور میں خطاب
(پرانہ خطاب ہے)
انڈیا کا میڈیکل ویزہ آگیا لیکن اس سے قبل معاذ جانی بہت دور جا چکا اتنا دور کہ اب واپس آنے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
14 سالہ معاذجانی جسکا تعلق بٹگرام کے ایک انتہائی غریب گھرانے سے تھا والد اسکا حجام کا کام کیا کرتا ہے غربت اور تنگدستی کے باعث وہ اپنے بچے کا علاج کرانے سے قاصر