ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف،
گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
ظالم کو جو نہ روکے وہ شامل ہے ظلم میں،
قاتل کو جو نہ ٹوکے وہ قاتل کے ساتھ ہے
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہو،
کہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے
ساحر لدھیانوی
شاعر ساحر لدھیانوی
وہ صبح کبھی تو آئے گی
(ان شاءاللہ)
وہ صبح کبھی تو آئے گی
ان کالی صدیوں کے سر جب رات کا آنچل ڈھلکے گا
جب دُکھ کے بادل پگھلیں گے، جب سُکھ کا ساگر جھلکے گا
جب امبر جھوم کے ناچے گا، جب دھرتی نغمہ گائے گی
وہ صبح کبھی تو آئے گی
صحافی
وکیل کی طرح فیس لیکر
یا کسی اور ڈیل کے تحت
کسی فریق کا
کیس نہیں لڑ سکتا۔
غریدہ سمیت بہت سےدوسرے
صحافت کےنام پر
حکومت و سہولتکاروں کے
چھوٹےبڑے تمام ایکشنز و فیصلوں کو منظم
انداز میں
مہیا کیاگیا مواد لیکر
کیمپین کرتےہیں
کوئ نشاندہی کرے تو
الٹا اسی پر
چڑھائ شروع کر دیتےہیں۔