Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile
Nadia Malik

@nm_webstudio

NM Web Studio | WordPress Web Developer | Stunning Websites for Your Business 👩‍💻 🖥️ Visit: nmwebstudio.com 📧 Contact: [email protected]

ID: 1771104201302523904

linkhttp://www.nmwebstudio.com calendar_today22-03-2024 09:18:52

389 Tweet

54 Followers

47 Following

Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

بہت لمبے لمبے چھکے مارے ہے گیند باونڈری سے باہر آنے کو کر رہی ہے۔۔اس پچ پر کوئی نہیں ٹہر سکے گا سب کو بولڈ کرتی جائے گی🔥😀

Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

میرا نکاح ہو گیا ہے لیکن ابھی رخصتی نہیں ہوئی مجھے دل کرتا تھا کہ ہمبستری کریں اور ہم نے کر بھی دی پلیز کوئی بتائیں نکاح ہو جائے تو رخصتی سے پہلے شوہر، بیوی سے ہمبستری کر سکتا ہے یا نہیں ؟ کیا ہم سے کوئی گناہ تو نہیں ہو گیا۔؟

میری پیشنگوئی کی وجہ سے دس جواری جنہوں نے انڈیا پر پیسہ لگایا تھا واپس پاکستان پر لگا دیا۔۔۔ #PakistanCricket #pakvsindia #final #AsiaCup2025

Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

کشمیر میں انٹرنیٹ سروس مکمل بند۔۔دنیا بھر کے کشمیری آواز بلند کریں

Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

کشمیر میں انٹرنیٹ سروس مکمل بند۔۔دنیا بھر کے کشمیری آواز بلند کریں #بندـ_مطلب_بند #عوامی_ایکشن_کمیٹی

Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

جموں کشمیر جوائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے عشق کرنے والے حاضری لگوائیں سہولت کار پوسٹ سے دور رہیں 29ستمبر بند مطلب……..🙌🏾

Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

ریاست میں موجود چند لوگوں کی ذمہ داری لگائیں ، جو احتجاج کے دوران ویڈیوز اور خبریں ، کوہالہ پل سے پار جا کہ یا کوٹلی ستیاں والی سائیڈ پہ جا کہ اوورسیز تک پہنچائیں۔ انشاء اللہ ہم اپنوں کی بھرپور آواز بنیں گے۔

Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

مسجد اللہ کا گھر ہے ضرورت پڑھنے پر کوئ بھی شخص مسجد میں داخل ہو کر اعلان کر سکتا ہے ۔۔انٹرنیٹ اگر بند ہے ۔تو مسجد سے اعلانات کیے جانیں

Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی اسلام آباد میں موجود تمام کشمیری ہر صورت کشمیر جانیں ۔۔۔۔کشمیر پکار رہا ہے آپکو ۔۔۔اپنی قوم اور اپنی مٹی کے لیے کشمیر جاو

Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

میری پیشنگوئی کی وجہ سے دس جواری جنہوں نے انڈیا پر پیسہ لگایا تھا واپس پاکستان پر لگا دیا۔

Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

پھر سے اک بار اجڑ جاتے ہیں،،،چل تیرے عشق میں پڑ جاتے ہیں۔۔۔🤌🤌 #PAKvsIND #AsiaCupFinal

پھر سے اک بار اجڑ جاتے ہیں،،،چل تیرے عشق میں پڑ جاتے ہیں۔۔۔🤌🤌
#PAKvsIND #AsiaCupFinal
Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

پاگل کا بچہ اپنا ہی مذاق اڑا رہا ہے اب کتنے کا فائن لگے گا؟ #PAKvsIND #INDvPAK #BonAppetitYourMajesty #AsiaCup2025 #AsiaCupT20 #AsiaCupFinal

پاگل کا بچہ اپنا ہی مذاق اڑا رہا ہے
اب کتنے کا فائن لگے گا؟

#PAKvsIND #INDvPAK  #BonAppetitYourMajesty #AsiaCup2025 #AsiaCupT20 #AsiaCupFinal
Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

بند مطلب بند کے بیانیے کو سرکار نے ٹیلیکام سروس کی بندش سے تقویت بخشی ہے ، لاکھوں افراد کا خاندانوں سے رابطہ منقتہ کروا کر خوف و حراس اور بے چینی کا ماحول بنایا گیا ہے

Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ہونے والا تاریخی شٹر ڈاؤن اور وہیل جام جنوبی ایشیا کی تاریخ کا نیا باب ہے، جو کشمیری قوم کی بے مثال یکجہتی اور اپنے بنیادی حقوق کے لیے یک آواز ہو کر جدوجہد کی روشن مثال کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا #29ستمبر_بند_مطلب_بند

آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ہونے والا تاریخی شٹر ڈاؤن اور وہیل جام جنوبی ایشیا کی تاریخ کا نیا باب ہے، جو کشمیری قوم کی بے مثال یکجہتی اور اپنے بنیادی حقوق کے لیے یک آواز ہو کر جدوجہد کی روشن مثال کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
#29ستمبر_بند_مطلب_بند
Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

مزاحمت کاروں کا شہر ہجیرہ مکمل بند ہر ایک دکان ٹرانسپورٹ ہر اک شہ مزاحمت کاروں کا شہر ہجیرہ مکمل بند ہر ایک دکان ٹرانسپورٹ ہر اک شہ مکمل بند۔۔ بند مطلب بند

Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم۔ تمام بیرون ملک مقيم کشمیری بھائی بہنیں پریشان نہ ہوں، پورا کشمیر متحد ہو چکا ہے انشاءﷲ بہت جلد تمام معاملات کا بہترین حل نکل جائے گا۔ اللّه پاک سب کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے شکریہ۔ #کشمیر #راولاکوٹ #jointawamiaction

Nadia Malik (@nm_webstudio) 's Twitter Profile Photo

مجھے جاب کرتے ابھی 6 ماہ ہی ہوئے تھے پھر ایک دن Boss نے میری پرموشن کر دی سیلری بھی ڈبل کی اور گھر میں پارٹی رکھی اس میں بھی بلایا جب سب مہمان چلے گے تو میرے Boss نے مجھے روک دیا کہ آج ادھر ہی رکی رہو اب مجھے بتائیں جب میں شادی کروں گی تو میرے ہونے والے شوہر کو کیا پتہ چل جائے گا

مظفرآباد مسلم کانفرنس اور پولیس دونوں مل کے عوام پے فائرنگ کر رہے ہیں