N Khan Swati 🔥
@nkhanswati70
تیری صورت سے نہیں ملتی کسی کی صورت
#SMBB #missyou
ہم جہاں میں تیری تصویر لئے پھرتے ہیں !!!!!
پیپلز یوتھ ڈسٹرکٹ ساوتھ پی ایس 110 صدر
ID: 777126855304421376
17-09-2016 12:47:35
303,303K Tweet
24,24K Followers
1,1K Following
I am watching it again n again 🤣🤣🤣 BilawalBhuttoZardari Memes to banain ge 🤣🤣🤣
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن سے خطاب کررہے ہیں۔ BilawalBhuttoZardari
میرا تعلق اس جماعت سے ہے جس نے سرزمینِ بے آئین کو آئین دیا ہے۔ ہمارے 1973 کے اسی آئین کی وجہ سے اقلیتوں، خواتین اور مزدوروں کو حقوق ملتے ہیں اور آج اسی وجہ سے پاکستان بھی مضبوط ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی BilawalBhuttoZardari کا سندھ ہائیکورٹ بار میں خطاب Bakhtawar B-Zardari
When Parliament withdrew the powers of 582B from the President, then the court kept it, this is how they sent Prime Minister-elect Nawaz Sharif and Yusuf Raza Gilani home. BilawalBhuttoZardari taking the bhoonds to the cleaners.
آئینی عدالت بنا کر ہی دم لیں گے تا کہ پھر کسی اور منتخب وزیراعظم کو تختہ دار پر نہ لٹکایا جائے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32609/
آئین کی بالادستی کیلئے ضروری ہے کہ تمام صوبوں کو برابری کی نمائندگی ملے تاکہ کل کسی جج میں ہمت نہ ہو کہ سندھ میں آکر اعلان کرے کہ وہ کالا باغ ڈیم بنائے گا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
The Chairperson Benazir Income Support Program (BISP), Rubina Khalid, called on the President AsifAliZardari, at Aiwan-e-Sadr
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن میں منعقدہ تقریب میں شرکت BilawalBhuttoZardari
بے حد احترام کے ساتھ اگر آپ کو قانون بنانے اور آئین سازی کا شوق ہے تو آئے الیکشن لڑیں پارلیمان میں آئیں اور پھر یہ شوق پورا کریں عدالت میں بیٹھ کر آپ آئین نہیں لکھ سکتے۔ BilawalBhuttoZardari
عدلیہ سے متعلق بلاول بھٹو کا بیان بالکل درست ہے، اب تو عدلیہ کے اندر سے بھی آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ ہمارے ججز ماورائے عدالت کام کر رہے ہیں،فخر درانی Fakhar Durrani
Spokesperson to Chairman PPP & Mayor Karachi Murtaza Wahab Siddiqui is participating in talk show with Live with Jami on SUNO TV PART-l
نیشنل ٹی وی اور سیاسی اکھاڑے میں فرق ہونا چاہیے۔ لائیو آ کر مہربانو قریشی نے مجھ پر اتنے بڑے بڑے الزامات لگا دیے لیکن جب ثبوت دینے کی باری آئی تو انہوں نے کہا کہ میرے پاس نہیں ہیں۔ ہتک عزت کا قانون اگر ملک میں صحیح کام کر رہا ہوتا تو کوئی بنا ثبوت الزام نہ لگاتا Murtaza Wahab Siddiqui