Nisar (@nisar68865335) 's Twitter Profile
Nisar

@nisar68865335

اللہ پاک کا شکر ہے

ID: 1483099727533162496

calendar_today17-01-2022 15:32:07

4,4K Tweet

565 Followers

657 Following

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

مدت ملازمت میں توسیع کو سیاسی رشوت کے طور پر استمعال کرنا اداروں کی تباہی کا راستہ ہے۔ ایسا فیصلہ نہ ایکسٹینشن دینے والوں کو راس آتا ہے اور نہ لینے والوں کو۔ بڑی سیاسی جماعتیں وقتی فائدے کی خاطر اپنے مستقبل کو داؤ پر لگانے کا فیصلہ کریں تو یہ سیاسی خود کشی کا راستہ ہو گا۔

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

اتوار کے دن حکومت کے وزراء اِدھرسے اُدھر بھاگتے پھر رہے ہیں اس افراتفریح اور بےچینی نے بہت سے سوالات پیدا کر دئیے ہیں کہ حکومت اتنی اہم آئینی ترامیم چھٹی کے دن بغیر بحث کے چند منٹ میں منظور کیوں کروانا چاہتی ہے؟ کیا حکومت یہ سب کسی دباؤ میں کر رہی ہے؟ jang.com.pk/news/1391092

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

ایک نئی آئینی عدالت کے قیام کے لئے چھٹی کے دن بار بار اجلاس کا وقت تبدیل ہو رہا ہے یہ سب کچھ ورکنگ ڈیز میں معمول کے مطابق ہوتا تو شکوک و شہبات بھی پیدا نہ ہوتے لیکن چھٹی کے دن ہونے والی اس بھاگ دوڑ نے سب کچھ کھول کر عوام کے سامنے رکھ دیا ہے اب کچھ بولنے یا بتانے کی ضرورت نہیں رہی

Zαყαɳ Iƙ (@zyyan_ali) 's Twitter Profile Photo

مولانا پر بہت پریشر ڈالا گیا ہے ایک برادر اسلامی ملک کی حکومت کے ذریعے مولانا پر پریشر ڈالا گیا کہ آپ حکومت کو ووٹ دیں حامد میر کا انکشاف

Zαყαɳ Iƙ (@zyyan_ali) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو کہیں سے کہا گیا تھا آپ اتوار والے دن آئینی ترمیم لائیں سب ٹھیک ہے لیکن ابھی پتا چلا حکومت کا ہوم ورک پورا نہیں ہے اختر مینگل کو بھی کہیں اور سے رابطہ کیا گیا کہ آپ ووٹ دے دیں لیکن اختر مینگل بھی ابھی تک ماننے نہیں حامد میر

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

اتوار کی رات گیارہ بجکر چھ منٹ پر قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا قومی ترانا بھی بجایا گیا اور پھر کل دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا صبح سے اب تک چھٹی کے دن اس اجلاس پر کتنا خرچ ہوا؟ اس اجلاس سے پارلیمنٹ کی توقیر میں کتنا اضافہ ہوا؟

نوبل انعام یافتہ ادیب جارج برنارڈشا نے یہ پیشِین گوئی کی کہ آئندہ سو برسوں میں اگر کوئی مذہب برطانیہ اوریورپ پر حکومت کر سکتا ہے تو وہ صرف اسلام ہوسکتا ہے وہ حضرت محمدﷺ کو انسانیت کانجات دہندہ کا سمجھتا تھا لیکن اپنے دور کے اکثر مسلمانوں سے متاثر نہیں تھا jang.com.pk/news/1391246

Nisar (@nisar68865335) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک اماں ڈاکٹر یاسمین راشد عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائ کے اسباب بنا دے آج ہی آمین

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں 

اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
Nisar (@nisar68865335) 's Twitter Profile Photo

امت ِ مسلمہ کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک وہ دانائےسبل ختم الرسل مولائےکل جس نے غبار ِ راہ کو بخشا فروغ ِ وادیٔ ِ سینا نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآں وہی فرقاں وہی یٰٰسیں وہی طہٰ

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس عمران خان نے نہیں جنرل باجوہ نے دائر کیا تھا ہمیں بلا کر بریفنگ دی تھی عمران خان نے ریفرنس دائر کرنے سے انکار کر دیا تھا عمران خان نے کہا تھا میں معیشت ٹھیک کروں یا ان کے ساتھ محاذ آرائی کروں حامد میر کا انکشاف

Zαყαɳ Iƙ (@zyyan_ali) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کر کون رہے ہیں جنہوں نے الیکشن ہارا ہے جن کو کرسی پر بیٹھایا گیا ہے اور ترمیم کر کیوں رہے ہیں ایک جج کو روکنا ہے جسٹس منصور علی شاہ کو روکنا ہے یہ ہمارا بندہ نہیں ہے مشاہد حسین

𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 (@lalika79) 's Twitter Profile Photo

سیتا وائٹ کو پیسے اسحاق ڈار نے دئے تھے نواز اور شہباز دونوں موجود تھے بینظیر کے خلاف کیمپین نواز شریف کے کہنے پر لانچ ہوئی تھی