Muhammad Nadeem (@nhgujjar26) 's Twitter Profile
Muhammad Nadeem

@nhgujjar26

Sports politics

ID: 1549871183440617477

calendar_today20-07-2022 21:38:16

1,1K Tweet

101 Followers

1,1K Following

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

اپنے دو بچوں کے ساتھ اس خاتون نے ماں بن کر بھی تعلیم پر سمجھوتہ نہیں کیا۔یہ ایک شاندار مثال ہے نپولین نے ایک بار کہا کہ "تم مجھے پڑھی لکھی مائیں دو میں تمہیں مہذب اور تعلیم یافتہ قوم دوں گا "

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

ہاتھ جوڑ کر سب والدین کو کہتا ہوں🚨 رشتے کرتے وقت خدا کا واسطہ ہے معلومات کرلیا کریں کہ جس انسان کے ہاتھوں میں اپنی گھڑیاں کو دے رہے ہو وہ انسان بھی ہے یا انسان کے شکل میں جانور ہے ورنہ پھر یہ حال ہوگا !!

Black tiger (@ehsan39897046) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے پشتونوں پر چار بڑے احسانات کوئی پوچھے تو کہنا کہ پین خان ایا تھا

Faizan Shaikh (@faiziwithkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ لڑکا ٹک ٹاکس بناتا ہے،اس کا نام وقار بھنڈر ہے،یہ لڑکا اور اس کی پوری ٹیم تمغوں کی اصل حقدار ہے جس دن سے سیلاب آیا ہے اس لڑکے اور اس کی ٹیم نے پہلے دن سے لوگوں کو ریسکیو سے لے کر کھانے پینے تک سامان ان کی دہلیز پر پہنچایا ہے،شاباش جوانوں