ناظم حسین چوہدری 🇵🇰 (@nazimhussainch1) 's Twitter Profile
ناظم حسین چوہدری 🇵🇰

@nazimhussainch1

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏
آئین اور قانون کی حکمرانی اور سول بالادستی چاہتا ہوں

ID: 895736499756560384

calendar_today10-08-2017 19:59:58

133,133K Tweet

7,7K Followers

6,6K Following

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

کیا خیال اب یوٹیوبرز اور فیک نیوز انتشاریوں کے خلاف میں مہم شروع کروں ساتھ دو گے ؟

Azma Zahid Bokhari (@azmabokharipmln) 's Twitter Profile Photo

ڈیڑھ لاکھ کے قالین کی بجائے ڈیڑھ ہزار ہی دے دو کیتی نا اوہیو گل،بندہ اوقاتوں باہر نا ہوئے نا پہلے باتیں کروڑوں کی دکان پکوڑوں کی

Azma Zahid Bokhari (@azmabokharipmln) 's Twitter Profile Photo

کیسا حسین اتفاق ہے نا، کہ پاکستان کے دو “قائد” ہیں، ایک “پاکستان “ بنانے والا، دوسرا “پاکستان” سنوارنے والا، اور دونوں کی پیدائش کا دن ایک ہی ہے۔

کیسا حسین اتفاق ہے نا، 
کہ پاکستان کے دو “قائد” ہیں، ایک “پاکستان “ بنانے والا، دوسرا “پاکستان” سنوارنے والا، اور دونوں کی پیدائش کا دن ایک ہی ہے۔
Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

عمران کا فوجی عدالتوں کے حق میں بیان۔ عمران بوٹ پالشیا بہت بڑا منافق اور بے غیرت ہے۔

ناظم حسین چوہدری 🇵🇰 (@nazimhussainch1) 's Twitter Profile Photo

وقت کے گزرنے پر تم جو بھول جاٶگے ہم تمہیں بتاٸیں گے بینظیر کیسی تھی زندگی کے ماتھے پر وہ ایک لکیر جیسی تھی ظلم کے نشانے پر وہ ایک تیر جیسی تھی مثل مادر ملت کے وہ ایک سفیر جیسی تھی بینظیر بھٹو بس بےنظیر جیسی تھی۔ #SalaamBenazir

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

Multan: Guard of honour being given to students who got scholarships today. This was a tribute to their dedication and hard work and a celebration of their merit 🇵🇰

Azma Zahid Bokhari (@azmabokharipmln) 's Twitter Profile Photo

لوگ بس کام کے دعوی کرتے رہے اور “نوازشریف” کی بیٹی نے کر دیکھایا: آج وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ نے ملتان میں “پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج" کا افتتاح بھی کردیا۔

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

اختیارولی خان پی ٹی آئ کی جھوٹی خبریں اور ملکی سلامتی کے اداروں کیخلاف زہر آلود پراپیگنڈہ اور خیبرپختونخوا میں مس گورنینس کے موضوع پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل القادر ٹرسٹ کیس ۔ کل اس کا فیصلہ سنایا جائے گا

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل 
القادر ٹرسٹ کیس ۔

کل اس کا فیصلہ سنایا جائے گا
Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں جو کیا، وہ صاف ظاہر کرتا ہے کہ اُن کا مقصد صرف ذاتی فائدہ تھا۔ قومی خزانے کو لوٹ کر، انہوں نے خود کو قوم کا خیر خواہ کہلانے کا حق کھو دیا ہے۔ قوم کو یہ جواب چاہیے کہ غبن کیوں کیا؟ #غبن_کیوں_کیا

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

ہم پٹھان جب 804 بولتے ہیں تو منہ سے آٹھ سو چور نکل جاتا ہے۔ ایک چور کے خط کی ایسی کی تیسی . اختیارولی خان

Azma Zahid Bokhari (@azmabokharipmln) 's Twitter Profile Photo

خاندانی روایات اسے کہتے ہیں آج ہمارے بردار اسلامی ملک “ترکیہ” کے صدر “رجب طیب اردوان” اور انکی اہلیہ سے ملاقات کیلیے وزیراعلی پنجاب “محترمہ مریم نواز” خصوصی اسلام آباد پہنچی تو ملاقات میں پہلی بات ہی اپنے “والد” میاں نواز شریف کا سلام انکے دوست کو پہنچایا۔