دنیا کی سب سے لمبی سڑک
کیپ ٹاؤن جنوبی افریقہ سے مگدان روس تک
اس پر آپ 22387 کلومیٹر پیدل چل سکتے ہیں
دنیا کے 17 ممالک راستے میں آئیں گے
6 ٹائم زون میں آپ داخل ہوں گے
راستے میں ندیاں، جھیلیں دیکھیں گے
اس کے لئے ہوائی جہازوں یا کشتیوں کی ضرورت نہیں بس ایک بندے کا ساتھ چاہیے.
Canada's beauty is breathtaking, with rugged mountains, serene lakes, and vibrant cities. The Canadian Rockies' snow-capped peaks and turquoise lakes are a sight to behold. From coast to coast, Canada's diverse landscapes are a treasure trove of natural wonders.