Naveed Ahmad (@naveeda51682811) 's Twitter Profile
Naveed Ahmad

@naveeda51682811

ID: 1037738386482778113

calendar_today06-09-2018 16:24:46

3,3K Tweet

178 Followers

263 Following

JUI Digital Media Cell Punjab (@juidmcpunjab) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک کے قافلے پر ظالمانہ آپریشن کے خلاف جے یو آئی پنجاب کا ردعمل #juipakistan #TeamJUIPunjab #JUIDigitalMediaCellPunjab

تحریک لبیک کے قافلے پر ظالمانہ آپریشن کے خلاف جے یو آئی پنجاب کا ردعمل

#juipakistan #TeamJUIPunjab #JUIDigitalMediaCellPunjab
Zia ur Rehman (@ziaurrehman76) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن صاحب کی کوئ ایسی خواہش ھوتی تو آپ کےبیان کردہ مشرف دور اور پھر 26 ویں ترمیم کے وقت اس سے کہیں زیادہ ایسی آفرز اسٹیبلشمنٹ ھاتھ میں لے کر پھر رھی تھی لیکن ھم تو PTi اور آپ لوگوں کے صرف گلے ھی بچاکر واپس آگئے ۔ لیکن یہ تو ھمارا جمھوری اور سیاسی حق ھے نا کہ مجھے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

کنونشن سنٹر اسلام آباد: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں ۔ رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی موجود رابطة العالم الإسلامي Maulana Fazl-ur-Rehman

کنونشن سنٹر اسلام آباد: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں ۔

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی موجود
<a href="/MWLOrg/">رابطة العالم الإسلامي</a> <a href="/MoulanaOfficial/">Maulana Fazl-ur-Rehman</a>
Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

بےچارے تحریک انصاف والے مشکل میں ہوں تو مولانا کے در پر سجدہ، اور اگلے دن وہی زبان لے کر بھونکنے لگتے ہیں۔ عجیب نصیب، عاجزی بھی وقتی، اور بدزبانی بھی عادت۔

Osaid Khawaja (@osaidurrahmankh) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پی ٹی آئی سے بڑا کوئی سیاسی فتنہ نہیں۔ عالمی ساہوکاروں نے جتنی سرمایہ کاری اور سرپرستی عمران خان کو دی، وہ کسی اور کٹھ پتلی کے حصے میں نہیں آئی۔ مگر وہ ذاتی طور پر اتنا نااہل اور نالائق شخص ثابت ہوا۔ سرمایہ لگانے والے اور اسے لانے والے اس سے مایوس ہوگئے

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی بھی اس منحوس لیڈر کا انتخاب ہے، جس نے بزدار، پرویز خٹک، محمود خان اور گنڈاپور کا انتخاب کیا تھا۔

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

کل کے جذباتی تقریر کے بعد چی گویرا سہیل آفریدی نے گنڈاپور سے بھی زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ کور کمانڈر ہاؤس کا “زیارت” کیا۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال/ انجنئیر ضیاء الرحمان کی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو Zia ur Rehman

Naveed Ahmad (@naveeda51682811) 's Twitter Profile Photo

جس کا تخم آئین شکن وردی والوں نے بویا ہو، جن کے اندر سیاسی ڈی این اے پاشا اور ظہیر کا ہو۔ فیض اور باجوہ نے جنہیں سینچا ہو۔ اب وہی بدبودار کونپلیں مولانا پر طعن و تشنیع کریں، تو یہ خود اپنی خاندانی تاریخ پر تھوکنے کے مترادف ہے JUI Digital Media Cell Punjab

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ اسماعیل خان: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

میں اسٹیبلشمنٹ،بیوروکریسی،سیاست دانوں،حکمرانوں کو بھی بتانا چاہتا ہوں کہ جب 1977 میں پورے ملک میں الیکشن میں دھاندلی کی گئی، اس دھاندلی کے خلاف پورے ملک میں تحریک اٹھی، اس تحریک کی قیادت مفتی محمود نے کی تھی۔ چوری سے نتیجے برآمد کرنا، الیکشن میں دھاندلیاں کرنا اس کے خلاف سب سے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

حکمرانوں کی دنیاوی پالیسیوں اور لالچ کا قرآن و سنت کے قطعی(مستقل) فیصلوں کے سامنے کوئی وزن نہیں ہے، یہودیوں کی تاریخ معاہدہ توڑنے کی ہے،امریکہ کی تاریخ مداخلت کی ہے، یہاں کئی معاہدے ہوئے مگر تاریخ میں ہر صلح نے فلسطینیوں کو کمزور اور اسرائیل کو مضبوط کیا ہے، امریکہ اور ٹرمپ

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم اس ملک میں جنگوں کے متحمل نہیں ہیں۔ ذرا سوچو، خدا کے لیے — حکمران ہو تو ذرا سوچو۔ سن 1950ء سے لے کر امریکی قرضے لے-لے کر تم نے آج تک صرف ان کے قرضوں پر اپنی زندگی گزاری۔ آج تمہارا حشر کیا ہے؟ ہندوستان معاشی لحاظ سے ترقی کر رہا ہے، چین ترقی کر رہا ہے، بنگلہ دیش ترقی کر رہا ہے،

Zia ur Rehman (@ziaurrehman76) 's Twitter Profile Photo

آپ کو مولانا فضل الرحمن صاحب کی تقریر کے جواب میں نہ ڈھنگ کا کانٹینٹ ملتا ھے نہ اسکو شئیر کرنے کے لیے ڈھنگ کا صحافی؟؟ اتنے تہی دامن آپ کب سے ھوگئے؟🤔🤔 DG ISPR

آپ کو مولانا فضل الرحمن صاحب کی تقریر کے جواب میں نہ ڈھنگ کا کانٹینٹ ملتا ھے نہ اسکو شئیر کرنے کے لیے ڈھنگ کا صحافی؟؟ اتنے تہی دامن آپ کب سے ھوگئے؟🤔🤔
<a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a>
Zia ur Rehman (@ziaurrehman76) 's Twitter Profile Photo

جب کل آپ کے قیمتی ترین اثاثے یک زبان ھوکر آپ کے محبوب وزیرداخلہ کو مولانا صاحب کے گھر میں گلدستہ دیتے ھوئے پیش کررھے تھے عین اسی وقت مولانا صاحب بھکر میں جلسہ عام سے خطاب میں آپکا تیا پانچہ کررھے تھے کوئ مستند خبر ھی دے دیا کریں ان بےچاروں کو DG ISPR

جب کل آپ کے قیمتی ترین اثاثے یک زبان ھوکر آپ کے محبوب وزیرداخلہ کو مولانا صاحب کے گھر میں گلدستہ دیتے ھوئے پیش کررھے تھے عین اسی وقت مولانا صاحب بھکر میں جلسہ عام سے خطاب میں آپکا تیا پانچہ کررھے تھے
کوئ مستند خبر ھی دے دیا کریں ان بےچاروں کو <a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a>