بے شرم کدو منافق میر نے یہ والا بیان اپنے پروگرام میں نہیں چلایا..
جس میں سیلاب سے متاثرہ شخص پی ٹی آئی، جماعت اسلامی پر تنقند کر رہا تھا اور کہہ رہا تھا ہمیں کوئی جماعت نہیں چاہئے ہمیں مدد کے لیے فوج چاہیے
کس زمانے میں اس گدھے کو بھی عظیم عالم سمجھتی تھی میں 😂
تب ابھی اہلسنت کتب پڑھنا شروع کیں تھی کوٸی 9 سال پرانی بات تب میرے والد نے مجھے کہا تھا یہ عظیم عالم نہیں لعنتی خوارج ہے میں سنی عالم ہوں مجھ سے پوچھو ہمارے سنی عالموں کی حقیقت میں سمجھی نہ تھی پھر آہستہ آہستہ سمجھ آگیا 🔥
آغا خان یونیورسٹی ہسپتال بہت ظلم کما رہا ہے اس ہسپتال کو فوری روکا جائے اور ضمیر جگانے کی کوشش کی جائے قیمتی پانی ندی نالوں میں ڈال کر
اندر گراؤنڈ میں بورنگ کراکر اس پانی کو اپنی ہی زمین میں بھجا جائے زیر زمین پانی کی سطح مناسب حد تک واپس آ سکے
ادارے اس ہسپتال کو پابند کرے
پُولیس اگر چَاہے تو ایک گھنٹے مَیں تَمام مَوٹر سائیکلوں کے وَارثان کو تَلاش کر کے اُن کی مَوٹر سائیکلیں وَاپس کر سکتی ہے لیکن غریب کی زندگی کی جَمع پُونجی بَارشوں اور دُھوپ مَیں گَل سَڑ رَہی اور لیکن غریب کو اُس کا مَال واپِس کرنے کی ہمت نہیں ہے
ھراسمنٹ کا کیس۔
ایک بہن کہ درخواست۔
میں ایک طالبہ ھوں۔ جو ہاسٹل میں رہتی ہوں اور فی الحال انٹرن شپ کر رہی ھوں۔ اپنی انٹرن شپ سے واپسی کے دوران، میں عام طور پر میٹرو سے سفر کرتی ہوں اور میٹرو اسٹیشن سے اپنی رہائش گاہ تک پیدل چلتی ہوں۔ متعدد مواقع پر، میں نے دیکھا کہ ایک شخص میرا
موٹر سائیکل کا مالک جلدی میں میڈیکل سٹور سے ایمرجنسی میڈیسن لینے گیا اور بائیک لاک کرنا بھول گیا، پیچھے سے پكے کے آ گئے اور قبضہ کر لیا اور تھانے لے جانے لگے تو سلام ہے اس خاتون کو جس نے کھری کھری سنا ڈالیں شرمندہ تو ہوئے لیکن جب منہ کو حرام لگ چکا ہو تو کیا صحیح کیا غلط۔حکومت سے
*پورا کراچی تباہ ھو گیا اور ھمارے پیارے اور محترم ھر دلعزیز مئیر کراچی جناب مرتضٰی وھاب صاحب علاقائی حالت سے بے خبر فریسکو چوک پر چاۓ اور سموسہ 🥟 کھانے کے لیے پہنچ گئے ویلڈن گڈ ورک*
#MayorKarachi_Exposed
دو بھائیوں پہ بہیمانہ تشدّد- ایک جان کی بازی ہار گیا اور دوسرا ہسپتال میں کومے کی حالت میں ہے-
تفصیلات کے مطابق یہ دونوں بھائی گاؤں رتی پنڈی (ضلع قصور) کے ہیں- دونوں لاہور سے اپنے گھر آ رہے تھے- مبیّنہ طور پر انہوں نے راستے میں رائیونڈ کے ساتھ ایک گاؤں بھمبھ (جائے وقوعہ) سے ایک
ان کی چیخیں کیوں نکل رہی ہیں۔
جس ترکی کی لکڑی کا یہ حوالہ دے رہے ہیں۔انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ترکی میں جنگلات کا تناسب 30 فیصد سے زائد ہے جبکہ پاکستان میں 2 فیصد سے بھی کم ہے ۔ میڈیا پہ تھوڑی آواز کیا بلند ہوئ ٹمبر مافیا چیخیں اور دھمکیاں ایک ساتھ ۔
گوجرہ۔
ٹریفک پولیس کا انوکھا کارنامہ لفٹر کی مدد سے گاڑی میں بیٹھی فیملی کو گاڑی سمیت اٹھا لیا جب اہلکار نے فیملی کو گاڑی میں بیٹھے دیکھا تو اہلکار لفٹر چھوڑ کر بھاگ گیا
گلستان جوہر انڈر پاس کی دیوار جھکنے لگی، سوشل میڈیا پر ارباب عمران نامی شہری نے حکام سے بروقت اقدام اٹھانے کی اپیل ہے
#TOKReports #GulistanJohar #JoharUnderpass