
Najeeeb Rehman Tareen
@najeeeb_t
ID: 1607272068709507072
26-12-2022 07:09:08
1,1K Tweet
100 Followers
565 Following














اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی قیادت کی رہائی کے لیے جاری احتجاج میں شریک لواحقین سے اظہارِ یکجہتی پر میر صاحب Hamid Mir حامد میر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ اسلام آباد کی باشعور عوام بھی ان مظلوم خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہوکر انصاف کی جدوجہد کو مضبوط بنائے




