ٹانک پاک فوج اور ایف سی ساؤتھ کے جوانوں کو سلام
ضلعی انتظامیہ،پاک فوج اورایف سی ساؤتھ کےتعاون سے پاک فوج اور ایف سی کے جوان اور افسران ٹانک کےوہ علاقے جن کے راستے بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور وہاں پر متاںرین کو راشن پہنچانے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا وہاں پر راشن

اپر کوہستان ۔۔پولیس نے ریسکیو کرکے چار دن سے کیگاہ کے مقام پر پھنسے بالغاریہ کے سیاحوں کو دشوار گزار راستوں سے نکالتے ہوئے حدود اپر کوہستان کراس کروایا، جس پر انہوں نے اپر کوہستان پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
بشکریہ: کے کے اپ ڈیٹ
اب مشکل ترین مرحلہ بحالی کا کام ہے
سوات میں ہنگامی بنیادوں پر بحالی کا کام جاری ہے،
سیاحوں سے گزارش ہے کہ 30 ستمبر تک سیاحتی مقامات کا رخ نہ کریں
انشاءاللہ 30 ستمبر تک سوات، کالام، بحرین اور اس کے گردونواح میں تمام رابطہ سڑکیں، ہوٹل، دوکانیں 70% تک بحال ہو جائیں گی

ضلع غذر کے علاقہ شیر قلعہ میں حالیہ تباہ کن سیلاب سے جہاں جانی نقصان سمیت 250 مکانات تباہ ہوئے ہیں وہی ماہی پروری کے شعبے سے وابستہ افراد کے فش فارم کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ نواز ٹراؤٹ فش فارم سمیت کئی فش فارم کے ہزاروں ٹرواٹ مچھلیاں بھی اس تباہ کن سیلاب کی نظر ہوئی ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام
کاشتکاروں کو مفت سولر پمپس دینے کا اعلان
براہ راست دیکھیں: youtube.com/bolnewsofficia…
#ImranKhan #PervezElahi #SolarPumps #Farmers #BreakingNews #BOLNews