Jiyala Shabir Naich (@naichjiyala) 's Twitter Profile
Jiyala Shabir Naich

@naichjiyala

First Account Was Disabled It's New Account Plz Follow Me.Thanks,🙏

Coordinator PPP Digital And Information Secretary Peoples Engineers Forum Distt Kashmore

ID: 1396327075292852224

calendar_today23-05-2021 04:48:28

111,111K Tweet

5,5K Followers

3,3K Following

Chandan Singh (@chandanshalwani) 's Twitter Profile Photo

*وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر محترم گيانچند ايسراڻي نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔* انہوں نے کہا کہ آغا سراج درانی کی خدمات جمہوریت کے استحکام اور عوامی نمائندگی میں کلیدی رہی ہیں اور وہ ایک بااصول سیاستدان تھے۔ ایسرانی صاحب

*وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر محترم گيانچند ايسراڻي نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔*
انہوں نے کہا کہ آغا سراج درانی کی خدمات جمہوریت کے استحکام اور عوامی نمائندگی میں کلیدی رہی ہیں اور وہ ایک بااصول سیاستدان تھے۔ ایسرانی صاحب
Mir Altaf Ahmed Khoso (@miraltafkhoso) 's Twitter Profile Photo

سابق اسپیکر سندھ اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ میر الطاف احمد خان کھوسو جنرل سیکریٹری پی پی پی پی ضلع کشمور وائس چیئرمین ضلع کونسل کشمور

سابق اسپیکر سندھ اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
میر الطاف احمد خان کھوسو
جنرل سیکریٹری پی پی پی پی ضلع کشمور
وائس چیئرمین ضلع کونسل کشمور
Mir Altaf Ahmed Khoso (@miraltafkhoso) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت کا سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار صدر AsifAliZardari نے آغا سراج درانی کی سیاسی و عوامی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا درانی نے جمہوری اقدار کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا

صدر مملکت کا سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار
صدر AsifAliZardari نے آغا سراج درانی کی سیاسی و عوامی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا
اور کہا درانی نے جمہوری اقدار کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا
مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا
Mir Altaf Ahmed Khoso (@miraltafkhoso) 's Twitter Profile Photo

پورے ملک میں صحت تعلیم اور روزگار کے مواقع جیسی خدمات کو عوام تک پہنچانا ہے تاکہ ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو آصفہ بھٹو زرداری خاتون اول پاکستان و رکن قومی اسمبلی Aseefa B Zardari

پورے ملک میں صحت تعلیم اور روزگار کے مواقع جیسی خدمات کو عوام تک پہنچانا ہے تاکہ ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو
آصفہ بھٹو زرداری
خاتون اول پاکستان و رکن قومی اسمبلی
Aseefa B Zardari
Mir Altaf Ahmed Khoso (@miraltafkhoso) 's Twitter Profile Photo

خدمت کی ہے خدمت کریں گے ، ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیئے پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنا کردار کیا ہے بلاول بھٹو زرداری چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari

خدمت کی ہے خدمت کریں گے ، ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیئے پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنا کردار کیا ہے
بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari
Arif Kori JEAY BHUTTO 🇱🇾✌️ (@arifkori110) 's Twitter Profile Photo

انااللہ واناالیہ راجیعون! افسوسناک خبر سابق اسپیکر سندھ اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

انااللہ واناالیہ راجیعون!
افسوسناک خبر
سابق اسپیکر سندھ اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
Dr Farooq Noohpoto (@farooq_np) 's Twitter Profile Photo

خیر پور کا اسپیشل ایکانامک زون کا شمار دنیا کے چند بہترین تجارتی زون مین ہوتا ھے اور یہی پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کی کامیابی کا دلیل ھے بلاول بھٹو زرداری Bilawal Bhutto Zardari #SindhCompetesGlobally Bakhtawar B-Zardari

Usman Thari (@usmanrahimoon55) 's Twitter Profile Photo

ISLAMABAD: Chief of Army Staff, Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ called on President AsifAliZardari at Aiwan-e-Sadr today. President and Field Marshal Discuss Internal and External Security Situation. Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar B-Zardari

ISLAMABAD: Chief of Army Staff, Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ called on President AsifAliZardari at Aiwan-e-Sadr today.
President and Field Marshal Discuss Internal and External Security Situation.
Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar B-Zardari
abroahsan #Bhuttoist/Blogger/columnist🇱🇾 (@abroahsan) 's Twitter Profile Photo

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😥 اللہ رب ذوالجلال والاکرام آغا سراج درانی مرحوم کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، وہ پارٹی کا ایک قیمتی اثاثہ تھے انہوں نے ساری زندگی پارٹی کی ہر سیاسی جدوجھد میں پارٹی قیادت کے شانہ بشانہ جمہوریت اور

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😥
اللہ رب ذوالجلال والاکرام آغا سراج درانی مرحوم کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، وہ پارٹی کا ایک قیمتی اثاثہ تھے انہوں نے ساری زندگی پارٹی کی ہر سیاسی جدوجھد میں پارٹی قیادت کے شانہ بشانہ جمہوریت اور
Asif Bangash (@asiffarmn22) 's Twitter Profile Photo

Mr. Chairman, the meeting of the Pakistan Peoples Party Central Executive Committee on October 18 is eagerly awaited. Today, the Punjab government has withdrawn security from Bilawal House, Lahore. It is better to sit in the opposition than support the PML-N. Bilawal Bhutto Zardari

Mushtaque Ali Rahimoon (@mushtaquethari) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی ملک کی دوسری بڑی اور سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت ہے۔ دو صوبوں میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے بلاول ہاوس صدر مملکت کا کیمپ آفس ہے پیپلزپارٹی کی قیادت سے کارکنان تک دہشت گردی کا شکار ہوتے رہے ہیں، پیپلزپارٹی کی قیادت اور مرکزی دفاتر کو سیکورٹی فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

Dilmurad Jamali (@dilmuradpyo) 's Twitter Profile Photo

Major Infrastructure Boost for Karachi! Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah has approved the construction of a 16.5 km Elevated Expressway linking Karachi Port to Qayumabad (Jam Sadiq Interchange). #SindhCompetesGlobally Read More: bloompakistan.com/karachi-to-get

Major Infrastructure Boost for Karachi!

Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah has approved the construction of a 16.5 km Elevated Expressway linking Karachi Port to Qayumabad (Jam Sadiq Interchange).
#SindhCompetesGlobally
Read More: bloompakistan.com/karachi-to-get
Zakriya Siyal (@zakriya_siyal1) 's Twitter Profile Photo

عرس مبارک حضرت سخی سید عبدالوہاب شاہ جیلانی رحمتہ اللّہ علیہ. خصوصی بیان علامہ مولانا حضرت کوکب نورانی اکاڑوی صاحب. مہمان خاص: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے سینئر نائب صدر اظہر علی سیال صاحب۔ میزبان : پیر گلشن الہی صاحب۔ Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Sharjeel Inam Memon

Jiyala Majid Bajeer 🇱🇾 (@majid_bajeer786) 's Twitter Profile Photo

عھدا اچڻا وڃڻا آهن اصل ۾ هوندي آهي انسانيت: آغا سراج دراني 💔 جا چيل الفاظ جيڪو اڄ هميشه لاءِ موڪلائي ويو Agha Siraj Khan Durrani Official Agha Siraj Khan Durrani

Jiyala Majid Bajeer 🇱🇾 (@majid_bajeer786) 's Twitter Profile Photo

👈عالمی یومِ خوراک پر صدرِ مملکت AsifAliZardari کا پیغام: پاکستان اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ کوئی بچہ بھوکا نہ سوئے، اور ہر خاندان کو محفوظ، غذائیت سے بھرپور اور سستی خوراک دستیاب ہو۔ #WorldFoodDay #Pakistani

👈عالمی یومِ خوراک پر صدرِ مملکت AsifAliZardari کا پیغام:
پاکستان اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ کوئی بچہ بھوکا نہ سوئے، اور ہر خاندان کو محفوظ، غذائیت سے بھرپور اور سستی خوراک دستیاب ہو۔
#WorldFoodDay #Pakistani