ندیم معین (@nadeemmoin1988) 's Twitter Profile
ندیم معین

@nadeemmoin1988

ہر مظلوم کی حمایت •••✦••• ہر ظالم سے بغاوت

💯% Follow Back 4 JUI X Teammates
#TeamJuiX
#JuiPakistan
#DigitalMediaCellPunjab
#TeamJuiKP
#TeamJuiSindh

ID: 1924341314201460736

calendar_today19-05-2025 05:48:34

214 Tweet

159 Followers

262 Following

Jamiat Social Media Team (@jamiatpage_1) 's Twitter Profile Photo

شیر کی للکار وفاقی حکومت کیخلاف مقدمہ درج: محافظ مساجد، مفتی اویس عزیز صاحب(امیر جمعیتہ علماءاسلام اسلام آباد ) کا ولولہ انگیز خطاب۔ قائد اسلام آباد مفتی اویس عزیز کی اقتدا میں نماز مغرب باجماعت عین اسی جگہ جہاں مسجد شہید کر دیا گیا #مساجد_دشمن_حکومت Clip 2

Armghan (@earnwitharmghan) 's Twitter Profile Photo

جو حکومت خدائے بزرگ وبرتر کے گھر کو مُسمار کرنے کا فیصلہ کر سکتی تو قدرتِ خداوندی اس حکومت ایسے وقت میں زمیں بوس کرے گی جب انکے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا! #مساجد_دشمن_حکومت

ندیم معین (@nadeemmoin1988) 's Twitter Profile Photo

جمعیتہ کے رضاکار ساتھیو! فالوکریں اور فوراً سے پیشتر فالو بیک پائیں.... #مساجد_دشمن_حکومت

Vixy Chaudhary (@vixychaudhary) 's Twitter Profile Photo

#مساجد_دشمن_حکومت جرمنی کے عوام فلسطینی ریاست کے حق میں باہر نکل آئے عرب ممالک کا ضمیر ابھی تک سو رہا ہے

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

مدنی مسجد اور مدرسۃ المسلم کی شہادت کے بعد اسلام آباد میں علما کا بھرپور اجلاس، تمام علما نے مسجد شہادت کے واقعے پر شدید ردعمل دینے اور حکومت کو واضح پیغام دینے کا فیصلہ کیا ہے ایمان والوں کے جذبے کو کوئی طاقت کچل نہیں سکتی۔ ان شاءاللہ العزیز #مساجد_دشمن_حکومت

مدنی مسجد اور مدرسۃ المسلم کی شہادت کے بعد اسلام آباد میں علما کا بھرپور اجلاس، تمام علما نے مسجد شہادت کے واقعے پر شدید ردعمل دینے اور حکومت کو واضح پیغام دینے کا فیصلہ کیا ہے ایمان والوں کے جذبے کو کوئی طاقت کچل نہیں سکتی۔ ان شاءاللہ العزیز 
#مساجد_دشمن_حکومت
Armghan (@earnwitharmghan) 's Twitter Profile Photo

شہید مسجد کا دوبارہ سنگ بنیاد رکھ دیا علماء کرام کے اجلاس کے بعد بڑا فیصلہ #مساجد_دشمن_حکومت

شہید مسجد کا دوبارہ سنگ بنیاد رکھ دیا

علماء کرام کے اجلاس کے بعد بڑا فیصلہ
#مساجد_دشمن_حکومت
Armghan (@earnwitharmghan) 's Twitter Profile Photo

• حکومت جان بوجھ کر حالات خراب کرنے کی کوشش کررہی ہے • یہ پھر سے لال مسجد والا واقعہ دوہرانا چاہتے ہیں • شہید مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا جائے وگرنہ ایسی تحریک اٹھے گی جس کا یہ سامنا نہیں کر سکیں گے مولانا عبدالغور حیدری صاحب #مساجد_دشمن_حکومت

Muhammad Shoaib Quraishi (@msquraishi_95) 's Twitter Profile Photo

مسجد گرانے والے سن لیں! اللہ کے گھر کی اینٹ اینٹ قیامت کے دن تمہارے خلاف گواہی دے گی۔ #مساجد_دشمن_حکومت

Armghan (@earnwitharmghan) 's Twitter Profile Photo

جب دین کے مراکز گرائے جائیں، منبر و محراب کی حرمت پامال ہو، اذان کی آواز دبانے کی کوشش ہو، تو صرف جمعیت علماء اسلام آپ کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے، باقی جماعتیں جرم میں شریک ہوتی ہیں—لہٰذا دین، شعائر اور مظلومیت کی خاطر جمعیت کو مضبوط کرنا ہوگا #مساجد_دشمن_حکومت

جب دین کے مراکز گرائے جائیں، منبر و محراب کی حرمت پامال ہو، اذان کی آواز دبانے کی کوشش ہو، تو صرف جمعیت علماء اسلام آپ کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے، باقی جماعتیں جرم میں شریک ہوتی ہیں—لہٰذا دین، شعائر اور مظلومیت کی خاطر جمعیت کو مضبوط کرنا ہوگا
#مساجد_دشمن_حکومت
Armghan (@earnwitharmghan) 's Twitter Profile Photo

شعائر اسلام کیخلاف یہ سب ایک ہیں۔ عمران خان کی ٹٹی سے ن لیگی حکومت نے کھاد کام لینا شروع کردیا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت میں عمران نیازی نے کیپیٹل وقف املاک کا بل منظور کیا تھا جس کے تحت مسجد گرائی گئی۔ #مساجد_دشمن_حکومت

Armghan (@earnwitharmghan) 's Twitter Profile Photo

"مولانا کہاں ہیں؟ یہ پوچھنے والوں کو کوئی جا کر بتا دے کہ مولانا کے چند جانباز کارکنوں نے وہ کر دکھایا جو تمہاری پوری لیڈر شپ مل کر بھی نہ کر سکی!"👊 #مساجد_دشمن_حکومت

Armghan (@earnwitharmghan) 's Twitter Profile Photo

ریاست ایک طرف آپریشن کے نام پر معصوم شہریوں کو نکل مکانی پر مجبور کررہی ہے، جس سے انکی زندگیاں تباہ ہو رہی ہے۔ تو دوسری جانب شعائر اسلام کی توہین کی مرتکب ہو رہی ہے۔ ایسے میں مملکت پاکستان کو مشکلات کیوں نہ برادشت کرنا پڑے گی! #ریاستی_بربریت_نامنظور #مساجد_دشمن_حکومت

Armghan (@earnwitharmghan) 's Twitter Profile Photo

جمیعتہ علماء اسلام سٹی مظفرگڑھ کے زیر اہتمام "پاکستان زندہ باد موٹر سائیکل ریلی" ان شاءاللہ کل بروز جمعرات مورخہ 14 اگست 2025 بڑے تزک و احتشام کے اتھ منعقد کی جائے گی! #WeLovePakistan

جمیعتہ علماء اسلام سٹی مظفرگڑھ کے زیر اہتمام "پاکستان زندہ باد موٹر سائیکل ریلی" ان شاءاللہ کل بروز جمعرات مورخہ 14 اگست 2025 بڑے تزک و احتشام کے اتھ منعقد کی جائے گی!
#WeLovePakistan
Armghan (@earnwitharmghan) 's Twitter Profile Photo

نوجوانو! اسلام کے اس بوڑھے شیر، مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں اسلام کے سپاہی جاؤ۔ جنہوں نے ختم نبوت، تحفظ مساجد و مدارس، اور بلا تفریق مسلک اسلامی نظام کیلیے تمام دینی قوتوں کی پشت پناہی اسلامی تہذیب کی سیاسی و پارلیمانی جنگ ہر محاذ پر لڑی ہے۔

نوجوانو! اسلام کے اس بوڑھے شیر، مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں اسلام کے سپاہی جاؤ۔
جنہوں نے ختم نبوت، تحفظ مساجد و مدارس، اور بلا تفریق مسلک اسلامی نظام کیلیے تمام دینی قوتوں کی پشت پناہی اسلامی تہذیب کی سیاسی و پارلیمانی جنگ ہر محاذ پر لڑی ہے۔
Armghan (@earnwitharmghan) 's Twitter Profile Photo

بونیر اور صوابی میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جمعیۃ علماء اسلام نے جس طرح ریلیف کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے، اس کی مثال نہیں ملتی۔ آئیں! قائدین جمعیتہ علماء اسلام خیبرپختونخوا، انصار الاسلام، طلباء اور کارکنان کو خراج تحسین پیش کیجیے #JUI4FloodVictims

Rasheed Ahmad Khaksar (@rasheedkhaksar) 's Twitter Profile Photo

گلگت میں جمعیت کشمیر میں جمعیت سوات میں جمعیت باجوڑ میں جمعیت بونیر میں جمعیت صوابی میں جمعیت ہر طرف جمعیت کے ابابیل امدادی کاروائیوں میں صف اول میں نظر آئے واہ جمعیت واہ #JUI4FloodVictims

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

بونیر میں جمعیۃ علماء اسلام کے والنٹیئرز نے دن رات صفائی مہم جاری رکھی۔ عوام کے دکھ درد میں شریک ہونا ہی اصل خدمت ہے۔ #JUI4FloodVictims

بونیر میں جمعیۃ علماء اسلام کے والنٹیئرز نے دن رات صفائی مہم جاری رکھی۔
عوام کے دکھ درد میں شریک ہونا ہی اصل خدمت ہے۔
#JUI4FloodVictims