ندیم رضوی💜 (@nadeem_rizvi3) 's Twitter Profile
ندیم رضوی💜

@nadeem_rizvi3

Team #ImamKhadimHussainRizvi

Follow ND get follow back 💯🔙
Rt Account ✨💥

ID: 1768355054824914945

calendar_today14-03-2024 19:14:52

4,4K Tweet

676 Followers

695 Following

RafiaBaloch (@ra_fia0) 's Twitter Profile Photo

آزادکشمیر سے ایک بہن نے اپڈیٹ کیا ہے صورتحال مختلف ہے گرانڈ پہ حکومتی میڈیا سچ بتا نہیں رہا آزاد کشمیر والے حاضری لگوائیں کیا یہ سچ ہے ؟؟ #IndiaPakistanWar

آزادکشمیر سے ایک بہن نے اپڈیٹ کیا ہے صورتحال مختلف ہے گرانڈ پہ حکومتی میڈیا سچ بتا نہیں رہا

آزاد کشمیر والے حاضری لگوائیں کیا یہ سچ ہے ؟؟

#IndiaPakistanWar
Dua Fatima_Jutt✨ (@dfj2256) 's Twitter Profile Photo

بھارتیوں شرم کرو۔ بچے مار کر کہتے ہو جیت گئے؟؟ بے غیرتی کی انتہا ہے۔ تمہیں ان معصوم بچوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہوگا ۔ #NationWantsRetaliation #PakistanArmy

بھارتیوں شرم کرو۔ بچے مار کر کہتے ہو جیت گئے؟؟  
بے غیرتی کی انتہا ہے۔
تمہیں ان معصوم بچوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہوگا ۔

#NationWantsRetaliation
#PakistanArmy
ندیم رضوی💜 (@nadeem_rizvi3) 's Twitter Profile Photo

زرا نہیں پورا سوچیں!!!!! فلسـ۔ـطیـ۔ـنی مسلمان جنگی حالات میں رات کو کیسے سوتے ہونگے🇵🇸😢💔😢

ندیم رضوی💜 (@nadeem_rizvi3) 's Twitter Profile Photo

شاہ بکتے ہیں فقیر بکتے ہیں یہاں صغیر وکبیر بکتے ہیں کچھ سر عام کچھ پس دیوار بکتے ہیں اس شہر میں ضمیر بکتے ہیں یہاں تہذیب بکتی ہے یہاں فرمان بکتے ہیں ذرا تم دام تو بدلو یہاں ایمان بکتے ہیں

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

حج ہمیں اتحاد، مساوات اور عاجزی کا سبق دیتا ہےیہ وہ فریضہ ہےجو دل، روح اور جسم کو پاکیزگی دیتا ہے ہرصاحبِ استطاعت مسلمان پر حج فرض ہے،تاکہ وہ خانہ کعبہ جاکر اپنی بندگی کا عملی اظہار کرے۔اللہ پاک ہم سب کو ریاکاری سے پاک ہوکرخالصتاً اپنی رِضا کےلیے اعمال کرنے کی توفیق عنایت فرمائے

Mohammad Zohaib (@qalandraani_) 's Twitter Profile Photo

اصلی قربانی مکمل قربانی جان مال آل اولاد ہر چیز قربان کرنے والے سُنت ابراہیمی بھی ادا کرنے سے پیچھے نہیں ہوئے۔♥️

اصلی 
قربانی 
مکمل قربانی 
جان مال آل اولاد ہر چیز قربان کرنے والے سُنت ابراہیمی بھی ادا کرنے سے پیچھے نہیں ہوئے۔♥️
Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک پاکستان/حافظ سعد رضوی کی شکایت ٹرمپ کو لگا دی گئی ۔۔۔ امریکی کانگریس کے 23 افراد کا امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ مارک روبیو کو خط قادیانیوں کے خلاف کاروائیوں کو روکنے کا مطالبہ

تحریک لبیک پاکستان/حافظ سعد رضوی کی شکایت ٹرمپ کو لگا دی گئی ۔۔۔

 امریکی کانگریس کے 23 افراد کا امریکی سیکرٹری  آف سٹیٹ  مارک روبیو کو خط 

قادیانیوں کے خلاف کاروائیوں کو روکنے کا مطالبہ
K.Z Muhammad Asif (@khaniiikzma) 's Twitter Profile Photo

حافظ سعد رضوی کی شکایت ٹرمپ کو لگا دی گئی امریکی کانگریس کے 23 افراد کا امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ مارک روبیو کو خط قادیانیوں کے خلاف کاروائیوں کو روکنے کا مطالبہ

حافظ سعد رضوی کی شکایت ٹرمپ کو لگا دی گئی 

 امریکی کانگریس کے 23 افراد کا امریکی سیکرٹری  آف سٹیٹ  مارک روبیو کو خط 

قادیانیوں کے خلاف کاروائیوں کو روکنے کا مطالبہ
Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

اہلِ پاکستان کو عید الاضحٰی مبارک عیدالاضحی پر مظلوم فلسطینیوں کا خون نہ پیئیں! ظالم صہیونی ریاست کی معیشت کو مضبوط نہ کریں! تمام اسرائیلی مصنوعات اور کولڈ ڈرنکس کا مکمل بائیکاٹ کریں۔

ندیم رضوی💜 (@nadeem_rizvi3) 's Twitter Profile Photo

عیدالاضحی پر مظلوم فلسطینیوں کا خون نہ پیئیں ظالم صہیونی ریاست کی معیشت کو مضبوط نہ کریں! تمام اسرائیلی مصنوعات اور کولڈ ڈرنکس کا مکمل بائیکاٹ کریں۔

Aiman Tanvir🇵🇰 (@ahle_haq12) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جو سامان تُمہیں بنا کر دیا ہے اب موقع ہے اُسکو چلانے کا اپنے ہمسائے (ایران) کو دو جہاں وہ اپنے میزائیل چلا رہے ہیں ساتھ میں وہ غوری ، ابدالی ، شاہین بھی چلا دیں امیر محترم کا خطبہ جمعہ سے خطاب

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جو سامان تُمہیں بنا کر دیا ہے
اب موقع ہے اُسکو چلانے کا  اپنے ہمسائے (ایران) کو دو جہاں وہ اپنے میزائیل چلا رہے ہیں ساتھ میں وہ غوری ، ابدالی ، شاہین بھی چلا دیں

امیر محترم کا خطبہ جمعہ سے خطاب
Syed Ahmed Shah Bukhari (@peerahmedshah31) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جو سامان تُمہیں بنا کر دیا ہے اب موقع ہے اُسکو چلانے کا ، اپنے ہمسائے (ایران) کو دو جہاں وہ اپنے میزائیل چلا رہے ہیں ساتھ میں وہ غوری ، ابدالی ، شاہین بھی چلا دیں‼️ سربراہ تحریک لبیک پاکستان کا خطاب

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جو سامان تُمہیں بنا کر دیا ہے
اب موقع ہے اُسکو چلانے کا ، اپنے ہمسائے (ایران) کو دو جہاں وہ اپنے میزائیل چلا رہے ہیں ساتھ میں وہ غوری ، ابدالی ، شاہین بھی چلا دیں‼️

سربراہ تحریک لبیک پاکستان کا خطاب
TLP OFFICIAL (@tlporg_) 's Twitter Profile Photo

غوری ، ابدالی ، شاہین اپنے ہمسائے (ایران) کو دو جہاں وہ اپنے میزائیل چلا رہے ہیں ساتھ میں یہ بھی چلا دیں گے سربراہ تحریک لبیک پاکستان کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب

غوری ، ابدالی ، شاہین اپنے ہمسائے (ایران) کو دو جہاں وہ اپنے میزائیل چلا رہے ہیں ساتھ میں یہ بھی چلا دیں گے

سربراہ تحریک لبیک پاکستان کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب