سگ مصطفیٰ۔ﷺ (@nachez_hs) 's Twitter Profile
سگ مصطفیٰ۔ﷺ

@nachez_hs

حضور ﷺمیری تو ساری بہار آپ سے ہے ۔۔۔

ID: 1001347785185222656

calendar_today29-05-2018 06:21:30

9,9K Tweet

33,33K Followers

1,1K Following

Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

چلو میرے عزیزوں ہو جائیں اب شروع عشاء تک اب آپ کے ساتھ ہی رہنے کی کوشش کروں گا #DawateislamiDay

Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

دعوتِ اسلامی کی تہذیب فقط جنت کے راستے کی رہنمائی ہے ، ہر سُنی عالم و خطیب و امام و حافظ وقاری و نعت خوان اور تمام سنّی رہنما بھرپور طریقہ سے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیں ،دعوتِ اسلامی کی بھرپور حمایت کریں ، فیض اعلیٰ حضرت کی برکات د عوتِ اسلامی ہے۔ #DawateislamiDay

دعوتِ اسلامی کی تہذیب فقط جنت کے راستے کی رہنمائی ہے ، ہر سُنی عالم و خطیب و امام و حافظ وقاری و نعت خوان اور تمام سنّی رہنما بھرپور طریقہ سے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیں ،دعوتِ اسلامی کی بھرپور حمایت کریں ، فیض اعلیٰ حضرت کی برکات د عوتِ اسلامی ہے۔

 #DawateislamiDay
Tαɳʋҽҽɾ Aƚƚαɾι (@attari26g) 's Twitter Profile Photo

عشاقِ محمد کی ٹھنڈک ہے یہ آنکھوں کی ہر دل میں سرایت ہے، یہ دعوتِ اسلامی #DawateislamiDay

عشاقِ محمد کی ٹھنڈک ہے یہ آنکھوں کی 
ہر دل میں سرایت ہے، یہ دعوتِ اسلامی
#DawateislamiDay
Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں :) کیونکہ وہ دل میں نہیں..... روح میں اتر جاتے ہیں.... شکریہ امیر اہلسنت #DawateislamiDay

کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں  :)
کیونکہ وہ دل میں نہیں.....
 روح میں اتر جاتے ہیں....
شکریہ امیر اہلسنت

 #DawateislamiDay
Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

المدینہ العلمیہ میں کم و بیش 125 سے زائد فارغ التحصیل اسلامی بھائی تصنیف و تالیف کا کام کر ہے ہیں #DawateislamiDay

المدینہ العلمیہ میں کم و بیش 125 سے زائد فارغ التحصیل اسلامی بھائی تصنیف و تالیف کا کام کر ہے ہیں

 #DawateislamiDay
Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

ذکرِ مدینہ سے ہر سمت بہاریں ہیں طیبہ کی کیاری ہے یہ دعوتِ اسلامی #DawateislamiDay

ذکرِ مدینہ سے ہر سمت بہاریں ہیں
طیبہ کی کیاری ہے یہ دعوتِ اسلامی

 #DawateislamiDay
Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی اطاعت ہے سرکار کی چاہت ہے شیطاں پہ کٹاری ہے یہ دعوت اسلامی #DawateislamiDay

اللہ کی اطاعت ہے سرکار کی چاہت ہے
شیطاں پہ کٹاری ہے یہ دعوت اسلامی

 #DawateislamiDay
Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی نعمت ہے آقا کی عنایت ہے ہاں رحمتِ باری ہے یہ دعوتِ اسلامی #DawateislamiDay

اللہ کی نعمت ہے آقا کی عنایت ہے
ہاں رحمتِ باری ہے یہ دعوتِ اسلامی

 #DawateislamiDay
سگ مصطفیٰﷺ (@nachez_sa) 's Twitter Profile Photo

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انظر حالی 🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭 #DawateislamiDay

سگ مصطفیٰﷺ (@nachez_sa) 's Twitter Profile Photo

مرشدی مرشدی مرشدی معاف کردیجئے مرشد 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 😭😭😭😭😭😭😭 #DawateislamiDay

سگ مصطفیٰﷺ (@nachez_sa) 's Twitter Profile Photo

یا مرشدی آج تو اجاے خواب میں جلوہ دکھا جائیں میرے دل کی سنیں مجھے اپنا بنا جائیں 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 #DawateislamiDay

سگ مصطفیٰﷺ (@nachez_sa) 's Twitter Profile Photo

حال دل کس کو سنائیں آپ۔ﷺ کے ہوتے ہوئے 🙏🙏🙏🙏🙏🙏 😭😭😭😭😭😭 #DawateislamiDay

سگ مصطفیٰﷺ (@nachez_sa) 's Twitter Profile Photo

اگر مرشد ناراض ہوجائیں تو اُنھیں کیسے منائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ رہنمائی پلز🙏🙏🙏🙏 #DawateislamiDay

سگ مصطفیٰﷺ (@nachez_sa) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے بہتر تو وہ چپل مبارک ہے جو مرشد کے قدموں میں تو رہتی ہے 😭😭😭😭 #DawateislamiDay

مجھ سے بہتر تو وہ چپل مبارک ہے جو مرشد کے قدموں میں تو رہتی ہے
😭😭😭😭
#DawateislamiDay
سگ مصطفیٰﷺ (@nachez_sa) 's Twitter Profile Photo

رشک آتا ہے عمران بھائی آپکی قسمت پے ناز کریں آپ آپکا بنتا ہے کے آپ کے شب و روز مرشد کے سائے میں گزرتے ہیں۔ کاش مرشد مجھے بھی اپنا بنا لیں آمین #DawateislamiDay

رشک آتا ہے عمران بھائی آپکی قسمت پے
ناز کریں آپ آپکا بنتا ہے
کے آپ کے شب و روز مرشد کے سائے میں گزرتے ہیں۔
کاش مرشد مجھے بھی اپنا بنا لیں
آمین
#DawateislamiDay
سگ مصطفیٰﷺ (@nachez_sa) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل محبت کو عرس اعلٰی حضرت رحمۃ اللہ علیہ بہت بہت مبارک💕💕💕 💕ہمکو ملی ہے نسبت عطار کی بدولت💕 ایصال ثواب و بارگاہ میں حاضری کے لیے 1بار الحَمدُ شریف اور 3بار سورۃ اخلاص اول آخر درود پاک پڑھ کے ہدیہ کردیجئے۔ اللہ پاک قبول فرمائے آمین

تمام اہل محبت کو عرس اعلٰی حضرت رحمۃ اللہ علیہ بہت بہت مبارک💕💕💕

💕ہمکو ملی ہے نسبت عطار کی بدولت💕

ایصال ثواب و بارگاہ میں حاضری کے لیے 1بار الحَمدُ شریف اور 3بار سورۃ اخلاص اول آخر درود پاک پڑھ کے ہدیہ کردیجئے۔
اللہ پاک قبول فرمائے آمین