Nabiya Farooq (@nabiyafarooq) 's Twitter Profile
Nabiya Farooq

@nabiyafarooq

Supporting the leader who works for the people❤️
Last Account @nabiyatalks got suspended.

ID: 1429130563043069958

calendar_today21-08-2021 17:17:53

1,1K Tweet

138 Followers

172 Following

Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile Photo

Next 100 buses ready at Shanghai port loading begins tonight, InshaAllah. Another step forward under CM Maryam Nawaz’s dynamic leadership!

Next 100 buses ready at Shanghai port  loading begins tonight, InshaAllah. Another step forward under CM Maryam Nawaz’s dynamic leadership!
Bilal Rizwan (@bilalrixwan1) 's Twitter Profile Photo

MPA Mahmood Qadir Khan called on PML-N President Muhammad Nawaz Sharif. They discussed the overall political situation. Provincial President PML-N Rana Sanaullah was also present on the occasion.

MPA Mahmood Qadir Khan called on PML-N President Muhammad Nawaz Sharif. They discussed the overall political situation.

Provincial President PML-N Rana Sanaullah was also present on the occasion.
Nabiya Farooq (@nabiyafarooq) 's Twitter Profile Photo

این اے 129 میں عوامی رائے واضح ہے. حلقے میں ترقیاتی کام صرف مسلم لیگ ن نے کروائے، جبکہ پی ٹی آئی نے ساڑھے 3 سال سوائے سیاسی انتقام اور باتوں کے کچھ نہیں کیا۔ پہلے بھی ووٹ ن لیگ کو دیا تھا، اب بھی ن لیگ کو ہی دیں گے پی ٹی آئی کا یہاں سے جیتنا ناممکن ہے!

Farzana bilal (@farzanabil78303) 's Twitter Profile Photo

اٹھارویں ترمیم کے تحت قدرتی آفات کی صورت میں بنیادی ذمہ داری صوبوں کی ہے، وفاق کی مدد صرف اضافی تعاون کے زمرے میں آتی ہے

Nabiya Farooq (@nabiyafarooq) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے جرموں اور مقدمات کی فہرست بہت طویل ہے، سانحہ 9 مئی کے صرف 8 کیسز میں ضمانت ملی ہے جبکہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل سمیت 150 سے زائد مقدمات میں وہ نامزد اور مرکزی مجرم ہیں۔ ریلیف نہیں، صرف سزا ہی ان کا مقدر ہے!

عمران خان کے جرموں اور مقدمات کی فہرست بہت طویل ہے،
سانحہ 9 مئی کے صرف 8 کیسز میں ضمانت ملی ہے جبکہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل سمیت 150 سے زائد مقدمات میں وہ نامزد اور مرکزی مجرم ہیں۔
ریلیف نہیں، صرف سزا ہی ان کا مقدر ہے!
Nabiya Farooq (@nabiyafarooq) 's Twitter Profile Photo

نکمے لیڈر کی نکمی ٹیم! عمران نیازی کی اپنی لیگل ٹیم بھی ان پر درج مقدمات کی اصل صورتحال سے لاعلم ہے۔ جب وکیل ہی کیس نہ سنبھال سکیں تو سمجھ لیں لیڈر بھی نکما ہے!

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

"وزیراعلی مریم نواز کا عوام کیلئے تحفہ" 🚍: 100 مزید الیکٹرک بسیں چائنہ سے پنجاب روانگی کیلئے تیار

CM Highlights (@cm_high_lights) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے باشعور ،مگر عقل سے خالی ہوتھیئے کی رائے مسلم لیگ ن کو اس لیے ووٹ نہیں دینا کہ وہ بچوں کو لیپ ٹاپ ، ہونہار سکالرز شپ ، ہسپتالوں میں فری ادویات ، اور ستھرا پنجاب جیسے عوامی فلاح کے لاتعداد منصوبے لائیں ہیں اس لیے ووٹ پی ٹی آئی کو دینا ہے

Nabiya Farooq (@nabiyafarooq) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی کی تباہ کن بارش پر وزیراعلیٰ سندھ اور بلاول بھٹو سے رابطہ، ہمدردی اور تعاون کی یقین دہانی۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متاثرہ علاقوں کا خود دورہ کرچکے ہیں، وفاقی وزراء و سیکریٹریز ریلیف کے کاموں میں مصروف ہیں۔

Nabiya Farooq (@nabiyafarooq) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عوام کیلئے شاندار تحفہ چائنہ سے 100 نئی الیکٹرک بسیں پنجاب روانگی کیلئے تیار صاف ستھری ٹرانسپورٹ، کم خرچ اور جدید سہولتیں اب عوام کے قریب!

Nabiya Farooq (@nabiyafarooq) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ: اللہ کا شکر ہے کہ قوم کو دوبارہ دنیا کے نقشے پر سر اُٹھانے کا موقع ملا۔ آج جب پاکستانی کہیں جاتے ہیں تو دنیا پوچھتی ہے، یہ وہی ملک ہے جس نے بھارت کو ہرایا ہے!

Nabiya Farooq (@nabiyafarooq) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خدمت و شفافیت کی نئی پہچان. دیانتداری اور عوامی ترقی کی روشن مثال ہر قدم عوام کیلئے، ہر فیصلہ خدمت کیلئے! پنجاب کی بیٹی، ہر دل کی آواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خدمت و شفافیت کی نئی پہچان. 
دیانتداری اور عوامی ترقی کی روشن مثال
ہر قدم عوام کیلئے، ہر فیصلہ خدمت کیلئے!
پنجاب کی بیٹی، ہر دل کی آواز
Nabiya Farooq (@nabiyafarooq) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جاپان کا تاریخی سرکاری دورہ پاکستان کی تاریخ میں کسی وزیراعلیٰ کا پہلا دورہ، پاک۔جاپان تعلقات کو نئی جہت دی۔ شہری ترقی، ٹرانسپورٹ، گرین انرجی، صاف پانی اور خواتین کے بااختیار بنانے پر اہم بات چیت۔

Nabiya Farooq (@nabiyafarooq) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے "باشعور" مگر عقل سے خالی حواریوں کی منط🤣 ن لیگ کو اس لیے ووٹ نہ دو کہ وہ لیپ ٹاپ، اسکالرشپس، فری ادویات اور ستھرا پنجاب جیسے عوامی منصوبے لاتی ہے... بلکہ ووٹ پی ٹی آئی کو دو جو صرف انتشار اور تباہی دیتی ہے!

Nabiya Farooq (@nabiyafarooq) 's Twitter Profile Photo

CM Punjab Maryam Nawaz Sharif’s historic visit to Japan 🇯🇵🤝🇵🇰 A milestone in strengthening Pak-Japan ties, focusing on urban development, transport, green energy, clean water & women empowerment. A new chapter of progress for Punjab!