M.Zahid Shah (@mzahidshah8) 's Twitter Profile
M.Zahid Shah

@mzahidshah8

(مفتی)محمدزاھدشاہ
Editor Monthly Aljamiat
Membor Majlis e Shoora Jamiat Ulama Islam Pakistan

ID: 1114946322170294273

calendar_today07-04-2019 17:41:32

2,2K Tweet

6,6K Followers

4,4K Following

M.Zahid Shah (@mzahidshah8) 's Twitter Profile Photo

jang.com.pk/news/1499059 ملک بھر کی 263 یونیورسٹیوں میں اےاین ایف کے369 آپریشنز، 1427 کلو سے زائد منشیات ضبط، وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتا یا کہ وزیراعظم آفس اور جی ایچ کیو کی ہدایات کے بعد اے این ایف نے ملک بھر کی 263 یونیورسٹیوں میں 369آپریشن کیے گئے۔

M.Zahid Shah (@mzahidshah8) 's Twitter Profile Photo

پردہ آنکھوں سےہٹانےمیں بہت دیر لگی ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی نظرآتاہےجو،ویسانہیں ہوتاکوئ شخص خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی

M.Zahid Shah (@mzahidshah8) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپورنے توبڑھک ماری تھی کہ خیبرپختونخوامیں آپریشن نہیں ہونے دیں گے

گنڈاپورنے توبڑھک ماری تھی کہ خیبرپختونخوامیں آپریشن نہیں ہونے دیں گے
M.Zahid Shah (@mzahidshah8) 's Twitter Profile Photo

ہمارےسرکی پھٹی ٹوپیوں پہ طنز نہ کر ہمارے تاج عجائب گھروں میں رکھے ہیں

M.Zahid Shah (@mzahidshah8) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں پی ٹی آئ کے چیئرمین بیرسٹرگوھر،جنہیں مدنی مسجد اسلام آبادکےواقعےکا سرے سے علم ہی نہیں یاپھر تجاھل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں،بہرحال ان کایہ اظہارخیال قابل گرفت ہے۔دوسری طرف یوتھیے بڑی ڈھٹائ اور بے شرمی سےکہہ رہے ہیں :" مولاناکہاں ہیں ؟"

M.Zahid Shah (@mzahidshah8) 's Twitter Profile Photo

یہ کہہ رہاہے کہ ماضی میں نئے پاکستان اور تبدیلی کے نعروں سے عوام کو دیاگیاحالانکہ ان نعروں کے ذرہعے عوام کو دھوکہ دینے والوں میں یہ خود بھی شامل تھا۔

مدنی مسجد کے انہدام کا معاملہ! اسلام آباد ، راولپنڈی کے علماء نے کل 30 : 2 پر مدنی مسجد کے مقام پر نماز جمعہ ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

مدنی مسجد کے انہدام کا معاملہ!

اسلام آباد ، راولپنڈی کے علماء نے کل 30 : 2 پر مدنی مسجد کے مقام  پر نماز جمعہ ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

بونیر،باجوڑ،دیر اور سوات سمیت کئی علاقوں میں تیز بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائنڈنگ سے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور دکھ ہے،جمعیۃ علماء اسلام کے انصارالاسلام جہاں بھی ہیں وہ فوری طور متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر لوگوں کی مدد کریں۔ اللہ تعالٰی مرحومین کے درجات بلند

M.Zahid Shah (@mzahidshah8) 's Twitter Profile Photo

قائدجمعیت کافرمان بونیر،باجوڑ،دیر،بٹگرام اور سوات سمیت کئی علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائنڈنگ سے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے،جمعیۃ علماء اسلام کے انصار الاسلام فوری طور متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر لوگوں کی مدد کریں۔ اللہ تعالٰی مرحومین کےدرجات بلندفرمائے۔ آمین

M.Zahid Shah (@mzahidshah8) 's Twitter Profile Photo

دینی مدارس کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لائیں اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی پالیسی پر عمل کریں

دینی مدارس کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لائیں اور  وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی پالیسی پر عمل کریں