
Muzafar Ali Zardari
@muzzafarali11
memmber social media team dist sba
ID: 917672845848776705
10-10-2017 08:47:10
22,22K Tweet
3,3K Followers
2,2K Following





ایم پی اے صائمہ آغا نے کہا کہ شہید میر مرتضیٰ بھٹو کی جمہوریت اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد ہماری تاریخ کا روشن باب ہے۔ ان کی بہادری اور اصول پسندی ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی، اور پیپلز پارٹی انہی روایات پر عمل کرتے ہوئے عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے گی Faryal Talpur BilawalBhuttoZardari


I had the privilege and was honored to meet with Adi Faryal Talpur, at bilawal house Karachi.






جمہوریت عوام کی آواز اور قوم کی طاقت ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Faryal Talpur Nisar Ahmed Khuhro PPP Sindh


Chairman BilawalBhuttoZardari , accompanied by CM Sindh Syed Murad Ali Shah & others, speaks to media after a briefing on the Sewage Treatment & Purification Plant project at Kemari TP-1, Gutter Baghicha. #SindhProgress #PPP


لائیو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ودیگر کے ہمراہ کیماڑی ٹی پی ون گٹر باغیچہ میں سیوریج ٹریٹمنٹ اینڈ پیوریفکیشن پلانٹ کے منصوبے سے متعلق بریفنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔ BilawalBhuttoZardari


بالآخر 51 سال بعد — جو خواب قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا تھا وہ خواب ایک حقیقت بن کر ہمارے سامنے آ رہا ہے۔ Bakhtawar B-Zardari BilawalBhuttoZardari



شہید میر مرتضیٰ بھٹو وطنِ عزیز کے وہ جری فرزند تھے جنہوں نے اپنی زندگی آمریت کے خلاف جدوجہد اور اپنے والد قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے جمہوری افکار کو زندہ رکھنے کے لیے وقف کردی۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari



