Muzamil Zaman ki baat (@muzammiloffical) 's Twitter Profile
Muzamil Zaman ki baat

@muzammiloffical

Supporting Development/Developer and Course

ID: 743290739040223233

linkhttp://withmuzamil.wordpress.com calendar_today16-06-2016 03:54:56

53,53K Tweet

1,1K Followers

953 Following

Spartacus (@thinkffb) 's Twitter Profile Photo

ایسی بات نہیں کہ تعلیمی اداروں میں ن لیگ کی سپورٹ نہیں ھے بلکہ بات یہ ھے کہ ن لیگ کا سپورٹر بولتا نہیں ھے اس کی کئی وجوھات ھیں؛ ن لیگ کا سپورٹر: ۱۔ کام سے کام رکھتا ھے ۲۔ سیاست بارے ذیادہ جانتا ھے ۳۔ ساری ماڈرن بچیاں پی ٹی آئی سپورٹر ھیں ان کی مخالفت نہیں کرنا چاھتا۔

Defence Pakistan (@defence_pk99) 's Twitter Profile Photo

Gwadar University, built by Pakistan and China for $10 million, offers free education to Balochistan students. Pakistan contributed 200 million rupees, with China financing the remaining 743 million. 🇨🇳🐲🇵🇰

Sher Khan (@k4ansh3r) 's Twitter Profile Photo

ہم ارشد آفریدی کو ان کے چچا یحیٰ آفریدی کے چیف جسٹس بننے پر دل کی گہرائیوں سے ایڈوانس میں مبارک باد دیتے ہیں ارشد آ فریدی

ہم ارشد آفریدی کو ان کے چچا یحیٰ آفریدی کے چیف جسٹس بننے پر دل کی گہرائیوں سے ایڈوانس میں مبارک باد دیتے ہیں

<a href="/Arshad_Afridi/">ارشد آ فریدی</a>
Sher Khan (@k4ansh3r) 's Twitter Profile Photo

ذرائع کے مطابق علی محمد خان بھی درور شریف پڑھ کر ترمیم کے حق میں ووٹ دیں گے

Sher Khan (@k4ansh3r) 's Twitter Profile Photo

"بطور سیاسی ورکر، زیادہ خوشی ہوتی اگر آئینی ترمیم سے پہلے خان صاحب کو وزیر اعظم بنا دیا جاتا۔ گاندھی جی کی سنت پر عمل پیرا ہو کر آج سے خان صاحب کی رہائی کیلئے بھوک ہڑتال شروع کر رہا ہوں"

Pakistani politics become so much fun when you stop expecting from all the polticians and realise how all of them are just waiting for their turns. And if you can't see that, you have only yourself to blame for fluctuating bp.

Faujeet 🇵🇰 (@ctrlaltsecured) 's Twitter Profile Photo

Khalid baita tattay chukna band kardo aap Athar minallah k baaray main b Yehi bolte thay aur poori noon league ko Lauray laga Gaye

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک باد! ✌️✌️ تحریک فساد کی سازش ناکام! سینٹ ہی سب سے بڑا مسلہ تھا پاکستان نے آگے ہی بڑھنا ہے انشاءاللہ

پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک باد! ✌️✌️

تحریک فساد کی سازش ناکام!

سینٹ ہی سب سے بڑا مسلہ تھا

پاکستان نے آگے ہی بڑھنا ہے انشاءاللہ
Sher Khan (@k4ansh3r) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ سویٹ ڈِش جو مولانا صاحب کو کھلا کر حکومت نے آئینی ترمیمی بل کے حق میں ووٹ دلوائے۔ پی ٹی آئی ٹائیگرز لعنت بھیج کر شیئر کریں۔

یہ ہے وہ سویٹ ڈِش جو مولانا صاحب کو کھلا کر حکومت نے آئینی ترمیمی بل کے حق میں ووٹ دلوائے۔ پی ٹی آئی ٹائیگرز لعنت بھیج کر شیئر کریں۔
Sher Khan (@k4ansh3r) 's Twitter Profile Photo

اگر پی ٹی آئی نہ ہوتی تو آج یہ کریلا پاکستان کا چیف جسٹس بنتا۔ شکریہ عمران خان

اگر پی ٹی آئی نہ ہوتی تو آج یہ کریلا پاکستان کا چیف جسٹس بنتا۔ شکریہ عمران خان
Sher Khan (@k4ansh3r) 's Twitter Profile Photo

🚨 صدیق جان نے یحیٰ آفریدی کو چیف جسٹس ماننے سے انکار کر کے بازی الٹ دی

🚨  صدیق جان نے یحیٰ آفریدی کو چیف جسٹس ماننے سے انکار کر کے بازی الٹ دی
Sher Khan (@k4ansh3r) 's Twitter Profile Photo

I love seeing youthiyas cry. It’s my daily medicine, my weekly energy, my monthly inspiration, and my yearly motivation. Them crying is the only reason i’m still alive. I was born to love and enjoy that, long may it continue.

Government of Pakistan (@govtofpakistan) 's Twitter Profile Photo

عطیہ کیجیے! آپ کے عطیات بحران سے متاثرہ افراد کو فوری اور ضروری مدد فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔ پاکستان بھر سے فنڈز ٹرانسفر کرنےکیلئے پرائم منسٹر ریلیف فنڈ برائے غزہ و لبنان: IBAN: PK11SBPD0000001111114292 #PMReliefFund

عطیہ کیجیے!

آپ کے عطیات بحران سے متاثرہ افراد کو فوری اور ضروری مدد فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔

پاکستان بھر سے فنڈز ٹرانسفر  کرنےکیلئے پرائم منسٹر ریلیف فنڈ برائے غزہ و لبنان:
IBAN: PK11SBPD0000001111114292

#PMReliefFund
Faujeet 🇵🇰 (@ctrlaltsecured) 's Twitter Profile Photo

Has imran won on any front since he lost VONC? There’s a long list of what he wanted to do and the outcome was totally against his will. Indeed Allah is the best of planners. Naam rahega bass Allah ka ! Ghuroor ka sir neecha

Sher Khan (@k4ansh3r) 's Twitter Profile Photo

ایک دوست کے مطابق انہوں نے قاضی فائز عیسیٰ صاحب سے ایک مرتبہ نجی محفل میں پوچھا کہ آپ کے خلاف یوٹیوب پر روزانہ جھوٹ بولا جاتا ہے، آپ ان یوٹیوبرز کیخلاف ایکشن کیوں نہیں لیتے تو قاضی صاحب مسکرا کر بولے، "اگر مجھے گالیاں دینے سے کسی کی روزی چلتی ہے تو چلنے دو" عجب ملنگ انسان تھا

ایک دوست کے مطابق انہوں نے قاضی فائز عیسیٰ صاحب سے ایک مرتبہ نجی محفل میں پوچھا کہ آپ کے خلاف یوٹیوب پر روزانہ جھوٹ بولا جاتا ہے، آپ  ان یوٹیوبرز کیخلاف ایکشن کیوں نہیں لیتے تو قاضی صاحب مسکرا کر بولے،

"اگر مجھے گالیاں دینے سے کسی کی روزی چلتی ہے تو چلنے دو"

عجب ملنگ انسان تھا