Mushtaq Hussain (@mushtaqhus98520) 's Twitter Profile
Mushtaq Hussain

@mushtaqhus98520

ID: 1940657587646496768

calendar_today03-07-2025 06:23:40

2,2K Tweet

55 Followers

527 Following

BurakDigital (@burakdigital55) 's Twitter Profile Photo

بی وائے سی کی خواتین نے جو مسنگ پرسنز کی تصویریں ہاتھوں میں اٹھائی ہوئی ہیں کسی کو نہیں پتہ کہ وہ تصویر کس ہے وہ شخص کون ہے،اس کا تعلق بلوچستان سے ہے بھی یا نہیں اور اس کی ولدیت کیا ہے؟ دھرنے کی ایک خاتون نے انکشاف کیا کہ مجھے 50 ہزار روپے دے کر لایا گیا ہے

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

حکومت پاکستان سے مطالبہ۔۔۔۔ گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔ غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو،غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو، غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو۔ Global Sumud Flotilla Pak - Palestine Forum

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان کا گنڈاپور کو مشورہ🔥 گنڈاپور نے آج غلط بیانی کی ہے کہ میں آپریشن نہیں رُکواء سکتا گنڈاپور رُکواء سکتا ہے ،جو پٹیشن ہائیکورٹ میں پڑی ہے وہ اپنی لیگل ٹیم کو بولو واپس لے تو آپریشن ختم وہ پٹیشن پر نگران حکومت نے آپریشن کا اختیار دیا تھا جس کو عدالت نے اڑا دیا تھا

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

آپ نے قانون کی حکمرانی، جمہوریت اور میڈیا کی آزادی کے لئے نکلنا ہے۔ عمران خان #ستمبر27_خان_کی_کال #ReleaseFalakJavaidKhan

آپ نے قانون کی حکمرانی، جمہوریت اور میڈیا کی آزادی کے لئے نکلنا ہے۔ عمران خان 
#ستمبر27_خان_کی_کال 
#ReleaseFalakJavaidKhan
Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

میرے امی ابو اسلام آباد میں جگہ جگہ خوار ہو رہے ہیں میرا بھائی لاہور میں خوار ہو رہا ہے کچھ خدا کا خوف کریں فلک کو کورٹ پیش کریں

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

بس مالکان بھی مافیا بنے ہوئے تھے، 2 روپے تیل کی قیمت بڑھتی تھی تو 200 روپے کرایہ بڑھادیتے تھے،کم کرتے ہوئے موت پڑتی تھی.... ہُن آرام اے.. ختم ٹاٹا بائے بائے۔۔

Adan Sagar (@adansagar34686) 's Twitter Profile Photo

بیشک اللہ جسے چاہے عزت دے ، علیمہ خان کی چادر جس پہ انڈہ گرایا گیا تھا وہ ایک اوورسیز پاکستانی 50 لاکھ ڈونیٹ کر کے لینے کی پیش کر رہا ہے ۔ ہاں البتہ انڈہ مارنے والی کی عزت کوڑی کی نہیں رہی۔

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

فلک جاوید کی گرفتاری کو 13 گھنٹے سے زائد وقت گزر چکا ہے انہیں نہ اسلام آباد جسمانی ریمانڈ کے لیے پیش کیا گیا ہے اور نہ ٹرانزٹ ریمانڈ کے لیے، گرفتاری کے بعد عدالت پیشی ملزم کا حق ہے۔

فلک جاوید کی گرفتاری کو 13 گھنٹے سے زائد وقت گزر چکا ہے انہیں نہ اسلام آباد جسمانی ریمانڈ کے لیے پیش کیا گیا ہے اور نہ ٹرانزٹ ریمانڈ کے لیے، گرفتاری کے بعد عدالت پیشی ملزم کا حق ہے۔
M Nasir Saddeqi (@nasirsaddeqi) 's Twitter Profile Photo

یہ ناجائز رجیم اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہے کہ نہتی لڑکیوں سے بھی خائف ہے جن کے الفاظ ان کی اندھی طاقت کی حامل بادشاہت پہ گراں گزرتے ہیں۔

یہ ناجائز رجیم اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہے کہ نہتی لڑکیوں سے بھی خائف ہے جن کے الفاظ ان کی اندھی طاقت کی حامل بادشاہت پہ گراں گزرتے ہیں۔
Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

یہ دو دو ٹکے کے ملازم ہمارے ٹیکس کی خیرات پر پلنے والے جس کو دل کرتا ہے اٹھا لیتے ہیں

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

فلک کے والدین اسلام اباد کے مختلف تھانوں میں ان کی معلومات لے رہے ہیں لیکن ان کو کہیں سے کوئی سنوائی نہیں ہو رہی 14 مہینے انہوں نے ایک بیٹی کے لیے دھکے کھائے اور اب دوسری کے لیے ایسا ظلم کیوں ؟؟

Saif Ali Durrani (@saifalidurrani2) 's Twitter Profile Photo

میں پٹواریوں کی نہایت شکر گزار ہوں میرا ڈیڈ اکاؤنٹ اٹھا دیا پہلے جہاں پانچ چھ بھونکتے تھے اب کوشش کرو سارے بھونکو مجھے کمنٹس کی ضرورت ہے یدی دیو 🤣🤣🤣

میں پٹواریوں کی نہایت شکر گزار ہوں میرا ڈیڈ اکاؤنٹ اٹھا دیا 

پہلے جہاں پانچ چھ بھونکتے تھے 

اب  کوشش کرو سارے بھونکو 

مجھے کمنٹس کی ضرورت ہے

یدی دیو 🤣🤣🤣
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانہ ٹو کیس میں آج تفتیشی افسران پیش ہوئے انہوں نے بیان ریکارڈ کروایا جس پر مفصل جراح ہوئی ہے آج حکومتی کیس بلکل ایک مرتبہ پھر کمزور ہو گیا ہے توشہ خانہ ٹو میں ایک ہی الزام پر بار بار کیس criminal law کی توہین ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

شعباز شریف سن لو! ہم عوام کی حمایت سے اس حکومت کو فارغ کریں گے اور یہ ہم کر کے دکھائیں گے۔ میں ساتھیوں سے مشورہ کرونگا، ہم گلگت سے بلوچستان تک ایسے عوامی کرفیو لگائیں گے کہ آپ وہاں سے گزر نہیں پائیں گے۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان بہت دکھی تھے اور بہت دکھ کا اظہار کیا ہے جو تیرا میں بچے اور خواتین کی شہادت ہوئی ہے۔ عمران خان نے کہا میں ایک سال سے پیغام بھیج رہا ہوں کہ یہاں آپریشن نہ کریں علیمہ خان کی گفتگو 💔