جب وہ اوجھل ہوا تو وقت بھی بکھر سا گیا… گھڑی کی سوئیاں تو چلتی ہیں مگر دن تھم سے گئے ہیں۔
جیسے زمانہ خود حیران ہے کہ دن گنے، گھنٹے گنے یا تمہارے لمس، تمہاری یادیں گنے۔
There’s been a crazy surge in coffee shops across Lahore. The business is booming. Honestly, no one really cares about the taste, they all taste the same. Whether it's Double Shot, Extraction, No Filter, Kite Coffee, or Blck Coffee, they're all just making money.
مجھے آج بھی یاد ہے اک نہائیت ہی ذہین اور عمدہ شخصیت نے کہا تھا۔
یوتھیئے جب مخالفت پر آئیں تو اپنے سگے پیو کو بھی “اٹھ کسے کتی دیا پترا ایتھوں” کہہ دیتے ہیں۔
Courtesy
مبین