*مومن کی تکلیف کا اجر!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ایک مومن کو کوئی کانٹا نہیں چبھتا یا اس سے زیادہ کوئی تکلیف نہیں ہوتی مگر اللہ تعالیٰ اس سے اس کا ایک درجہ بلند کر دیتا ہے یا اس کی بنا پر اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے ۔*🔹
📗صحیح مسلم -6562
میں حلفاً اقرار کرتا ہوں کہ میں اللہ تعالیٰ کے آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی ختمِ نبوت پر کامل ایمان رکھتا ہوں، اور ان کے بعد کسی بھی قسم کے نبی یا رسول کے آنے کا قائل نہیں ہوں، اور میں مشن نور کی حمایت کرتا ہوں
#مشن_نور
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا,فیڈریشن کے صدر طارق سیکرٹری سہیل انور نے ملاقات میں خوش آمدید کہاچوہدری شجاعت نے قومی باڈی بلڈرز کی کامیابیوں کو سراہا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی