🌙 جمعہ مبارک 🌙
اللّٰهم صلِّ وسلِّم وبارِك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
📖 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجو"
(سنن ابن ماجہ)
🕌 اللہ ہم سب کے لیے یہ دن برکت، رحمت اور مغفرت کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲
میں اک خطاکار، گناہگار بندہ ہوں 🥺
ہر لغزش کا سزاوار ہوں 😔
چاروں سمت اندھیروں نے گھیر رکھا ہے 🖤
مگر روشنی کا طلبگار ہوں 🤍
اک دیا ہی سمجھ کر جلا دو 🙏❤🩹
کہ میری نظریں جالیوں پر جمی ہیں 😭
جہاں دل کو سکون اور روح کو قرار ملتا ہے۔۔۔
💚 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚