Munazza (@munazza_qureshi) 's Twitter Profile
Munazza

@munazza_qureshi

ordo ab chao

ID: 881106297105645568

calendar_today01-07-2017 11:04:46

18,18K Tweet

1,1K Followers

865 Following

Munazza (@munazza_qureshi) 's Twitter Profile Photo

And also because I was so overexcited about doing research in mushrooms and whole faculty traumatised me so I had to go for second option (broccoli).

Munazza (@munazza_qureshi) 's Twitter Profile Photo

نہ بام و دشت نہ دریا نہ کوہسار ملے جنوں کی راہ تھی حالات سازگار ملے ادھر فصیل شب غم ادھر ہے شہر پناہ صبا سے کہیو وہیں آ کے ایک بار ملے محبتوں سے تو پہلے ہی کیا توقع تھی مروتوں کے بھی دامان تار تار ملے ادا جعفری

Munazza (@munazza_qureshi) 's Twitter Profile Photo

محشر میں حال دل کا خدا کو سنائیں گے چپ چاپ اس کے بعد جہنم میں جائیں گے

Munazza (@munazza_qureshi) 's Twitter Profile Photo

کچھ دور ساتھ ساتھ تھے اتنا تو یاد ہے صحرائے غم میں نقش قدم بھی بہانہ ساز ادا جعفری

Munazza (@munazza_qureshi) 's Twitter Profile Photo

کچھ بت بنا لیے ہیں چٹانیں تراش کر دل بھی بہانہ ساز ہے غم بھی بہانہ ساز ادا جعفری