طلاق جائز ہونے کے باوجود نہایت پسندیدہ ہے۔ ماضی اور حال کی شرح کا تقابل فرمائیں۔ وجوہات پر بات کریں۔ طرفین کسی نہ کسی صورت میں غلط ہو سکتے ہیں۔ مطلقہ سے نکاح نہ کرنے کا کوئی جواز سمجھ نہیں آتا، معاشرے کو نہیں دینی تعلیمات کو دیکھیں۔ نکاح کو آسان بنانے کی ضرورت ہے۔
بھٹی صاحب کیا یہ آپ ہی ہیں؟ اچھا چائینہ، اسرائیل، اٹلی اور کینیڈا میں کونسا مزار ہے؟ وہاں سے بھی وائرس کی اطلاع نہیں ملیں؟
بے شک اللہ شافعی اور مشکل کشا ہے، مگر شرط ایمان اور یقین کی ہے۔
What countries have been affected by the novel coronavirus known as COVID-19? How many cases are there in China? infographics.channelnewsasia.com/covid-19/map.h… via CNA
قصہ صادق اور امین کا...!
اگر آپ کا پرائم منسٹر ایماندار ہے تو وہ ایمان دار ٹیم لیکر آئے گا، اور ٹیم صرف 15 سے 20 لوگوں کی ہو گی. ہم نے مک مکا نہیں کرنا، ہم نے سب کو ہڈی نہیں ڈالنی. ہم نے عوام کی طاقت سے آنا ہے....
اور کرپشن پہلے 90 دنوں میں ختم......!!!
ارم چوہدری صاحبہ،
سیاست کوئی دیں یا مذہب نہیں کہ آپ کسی کے حلالی ہونے کا فتوہ دیں۔ سیاست مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے جو اقتدار کے بھوکے ہیں۔
اچھے نمبر والے بچے کہتے تھے کہ میں ڈاکٹر بنوں گا۔ اور قوم کی خدمت کروں گا۔مگر وہ خدمت کہاں ہے۔ گورکن بھی رزق میں اضافے کی دعا کرتاہے۔
تم جو کوئی بھی ہو عورت نہیں۔ اگر ہو تو پھر میرا جسم میری مرضی والی جنس ہو۔
اعتماد کا مذاق اڑانا تمہیں یا کسی اور کو بھی زیب نہیں دیتا۔
کیوں اپنی عاقب خراب کر رہے ہو؟
عمران خان کے لیے جان بھی حاضر ہے۔
ہم نے ہر حال میں ثابت قدمی سے مقابلہ کیا ہے۔ آج وہ ہماری خاطر قید میں ہیں،
ہم کبھی اُنہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
۵ اگست کو پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو کر میدان میں نکلیں گے۔
#حق_کی_جیت_ہو_گی
#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے