Muhammad Farooq (@muhammadfa27950) 's Twitter Profile
Muhammad Farooq

@muhammadfa27950

ID: 1817087980600983552

calendar_today27-07-2024 06:42:20

41 Tweet

175 Followers

405 Following

Muhammad Farooq (@muhammadfa27950) 's Twitter Profile Photo

*"لکھّی ہوئی رہے گی دلوں پر تری حیات"* *"تازہ رہیں گے تیرے شواہد ، تجھے سلام"* *"کردار میں بھری تھیں عزیمت کی بجلیاں"* *"تجھ کو جھکا سکے نہ شَدائد، تجھے سلام"* *"ماں باپ سے بھی بڑھ کے ہمیں تو عزیز ہے"* *"اے جلوۂ خودی کے مُشاہد تجھے سلام"* ♥️🥹👑

*"لکھّی ہوئی رہے گی دلوں پر تری حیات"*

*"تازہ رہیں گے تیرے شواہد ، تجھے سلام"*

*"کردار میں بھری تھیں عزیمت کی بجلیاں"*

*"تجھ کو جھکا سکے نہ شَدائد، تجھے سلام"*

*"ماں باپ سے بھی بڑھ کے  ہمیں تو عزیز ہے"*

*"اے جلوۂ خودی کے مُشاہد تجھے سلام"*

♥️🥹👑