S.Shah taj
@mughal_mah87689
#Khiafat #Azadi
ID: 1781752043574808576
20-04-2024 18:29:37
14,14K Tweet
282 Followers
271 Following
*"سوچ رہا تھا… جہاں گزشتہ روز شاہزیب خانزادہ سے صرف ایک سوال کسی شخص نے کیا، وہاں تو یہاں Attaullah Tarar صاحب نے ٹی وی اسکرینوں پر بیٹھ کر اسے صحافت پر بڑا حملہ قرار دیا۔سوچ رہا تھا وہ مصروف ہوں گے تو پنجاب کی وزیرِ اطلاعات ایک آدھ مذمتی ٹویٹ کر لیں گی۔چلو وہ بھی مصروف ہیں
منصور بھائی کو کہہ دیں قرضہ اس وقت واپس کروں گا جب پاکستان کے حالات اچھے ہو جائیں گے اگر زیادہ تڑی لگائیں تو کہہ دیں جاؤ نہیں دیتا 😂😂 لو مک گیا قرضہ منصور مصطفیٰ
☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 تمہارے اس موگابے نے 2 شادیاں کر کے 4 بچے پیدا کر رکھے تھے۔ اور دوسری شادی اپنی اس سیکریٹری سے کی جس کے ساتھ پہلی بیوی کے زندہ ہوتے ہی چکر چلا رکھا تھا۔ موگابے بھی وہاں کا انصار عباسی تھا 😂